پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

43 منٹس پہلے
A A
ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
Share on Facebookwhatsapp

ٹوکیو (پاک ترک نیوز )ایشین گیمز کے جیولین تھرو فائنل میں پاکستانی تھروورز کی کارکردگی مایوس کن رہی، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم چوتھے نمبر پر رہے اور میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔

ارشد ندیم کی چھ میں سے چار تھروز فاؤل قرار پائیں، جبکہ ان کی بہترین تھرو 80.29 میٹر رہی۔ دوسرے راؤنڈ میں ارشد ندیم نے تینوں تھروز فاؤل کیں۔

پاکستان کے دوسرے تھروور یاسر سلطان 73.50 میٹر کی بہترین تھرو کے ساتھ نویں نمبر پر رہے۔

سری لنکا کے رمیش پتھیراگے نے 88.55 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ طلائی تمغہ اپنے نام کیا، بھارت کے یشویر سنگھ نے چاندی جبکہ روہت یادیو نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

موضوعات : arshadnadeemasiangames
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pakistan cricket team has reached the semi-finals of the Asian Games.
اہم ترین 3

پاکستان کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

28 ستمبر , 2026
Asian Games 11 athletes, including Arshad Nadeem, to compete in the javelin throw final tomorrow.
تازہ ترین

ایشین گیمز : ارشدندیم سمیت 11کھلاڑی کل جیولین تھرو فائنل میں مد مقابل

27 ستمبر , 2026
The sight of the Bangladeshi captain holding the Pakistani flag has become a focal point of attention on social media.
تازہ ترین

بنگلہ دیشی کپتان کا پاکستانی پرچم سنبھالنے کا منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

26 ستمبر , 2026
Pakistan men's cricket team departs for Japan to participate in the Asian Games.
تازہ ترین

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے جاپان روانہ

25 ستمبر , 2026
Asian Games Three Pakistani squash players reach the quarter-finals.
تازہ ترین

ایشین گیمز، اسکواش میں پاکستان کے تین کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

24 ستمبر , 2026
Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.
تازہ ترین

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

24 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خارجی دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خارجی دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں حالات خراب ہوئے تو ایمرجنسی یا گورنر راج لگ سکتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

خیبرپختونخوا میں حالات خراب ہوئے تو ایمرجنسی یا گورنر راج لگ سکتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

28 ستمبر , 2026
ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

28 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خارجی دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خارجی دہشت گرد ہلاک

28 ستمبر , 2026
ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

28 ستمبر , 2026
Pakistan's JF-17 Thunder takes the world by storm

پاکستان کے جے ایف17تھنڈر کی دنیا میں دھوم

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔