جمعہ , 21 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی پابندیوں نے چینی چپ انڈسٹری کو مضبوط بنا دیا، ہواوے چیئرمین

3 مہینے پہلے
A A
US sanctions have strengthened the Chinese chip industry, says Huawei chairman
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ (پاک ترک نیوز )چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے اعلیٰ عہدیدار نے حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی چپ پابندیوں نے چین کی سیمی کنڈکٹر صنعت کو کمزور کرنے کے بجائے مزید مضبوط بنا دیا ۔
ہواوے کے روٹیٹنگ چیئرمین شو ژی جون نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں نے چینی کمپنیوں کو اپنی ٹیکنالوجی اور چپ سازی کے شعبے میں خود انحصاری حاصل کرنے پر مجبور کیا، جس کے مثبت نتائج اب سامنے آ رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ چین اور چینی کمپنیوں پر دباؤ نہ ڈالتا تو شاید مقامی سطح پر اتنی تیزی سے جدت اور تحقیق و ترقی کا عمل شروع نہ ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ آج چین کی سیمی کنڈکٹر سپلائی چین پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو رہی ہے اور اس شعبے کو حکومتی اور عوامی حمایت بھی حاصل ہے۔
یاد رہے کہ 2019 میں امریکی حکومت نے ہواوے سمیت متعدد چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی تھیں، جبکہ بعد ازاں جدید مصنوعی ذہانت اور ہائی پرفارمنس چپس کی چین کو برآمد پر بھی سخت پابندیاں نافذ کی گئیں۔

موضوعات : #chairman#hawaeichinachip
ShareSend

متعلقہ خبریں

The first batch of Nvidia's powerful H200 chips has arrived in China.
تازہ ترین

چین میں اینویڈیا کے طاقتور ایچ 200 چپس کی پہلی کھیپ پہنچ گئی

21 اگست , 2026
چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت
تازہ ترین

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

20 اگست , 2026
Fighter jets, drones, and defense systems deployed at six Russian airbases in Libya.
تازہ ترین

لیبیا میں روس کے 6ایئربیسز پر جنگی طیارے، ڈرونز اور دفاعی نظام تعینات

18 اگست , 2026
China will send scientists to Iran for the exploration and processing of rare minerals.
تازہ ترین

چین ایران میں نایاب معدنیات کی تلاش اور پراسیسنگ کے لیے سائنسدان بھیجے گا

13 اگست , 2026
Concerns over billions of euros in costs to remove Chinese company equipment from the telecommunications network.
تازہ ترین

مواصلاتی نظام سے چینی کمپنی کے آلات کے اخراج پر اربوں یورو لاگت کا خدشہ

3 اگست , 2026
Chinese humanoid robots make waves in the global market; first major shipment dispatched to Malaysia.
تازہ ترین

چین کے انسان نما روبوٹس کی عالمی منڈی میں دھوم، ملائیشیا کو پہلی بڑی کھیپ روانہ

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
Nepali batsman's brilliant feat, hitting 6 sixes in one over

نیپالی بلے باز کا شاندار کارنامہ،ایک اوور میں 6چھکے جڑ دیئے

یہ بھی پڑھیں

World's largest battery-powered aircraft successfully takes flight

دنیا کے سب سے بڑے بیٹری طیارے کی کامیاب اڑان

21 اگست , 2026
Claims of reforms in the power sector remained unfulfilled, national exchequer suffered a loss of Rs. 803 billion in three years

پاور سیکٹر میں اصلاحات کے دعوے دھرے رہ گئے، تین سال میں قومی خزانے کو 803 ارب روپے کا نقصان

21 اگست , 2026
Leeds Test England bowled out for 409 in the first innings, taking a 238-run lead over Pakistan.

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ پہلی اننگز میں 409 رنز پر آؤٹ، پاکستان پر 238 رنز کی برتری

21 اگست , 2026
Joe Root has equaled a major Test cricket record held by Sachin Tendulkar.

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ برابر کردیا

21 اگست , 2026
Aisha Wahab, a candidate of Afghan-Muslim descent, wins a seat in Congress in California.

کیلیفورنیا میں مسلم افغان نژاد امیدوار عائشہ وہاب کی کانگریس میں کامیابی

21 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔