منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ترکیہ کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کی دفتر خارجہ آمد، اسحاق ڈار نے استقبال کیا

1 سال پہلے
A A
ترکیہ کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کی دفتر خارجہ آمد، اسحاق ڈار نے استقبال کیا
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع دفتر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے۔دونوں معزز مہمانوں نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ۔
تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور وزیر دفاع یاشر گوولر کی دفتر خارجہ آمد پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔
نائب وزیر اور ترکیہ کے وزیر خارجہ مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔
واضح رہے کہ معزز مہمان سرکاری دورے پر پاکستان میں موجود ہیں، ترک وفد کی وزیراعظم سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ دورہ پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔

موضوعات : اسحاق ڈارترک وزیر خارجہترک وزیردفاعہاکان فیدان
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور ترکیہ کا علاقائی استحکام کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
تازہ ترین

پاکستان اور ترکیہ کا علاقائی استحکام کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

9 جولائی , 2025
ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے
تازہ ترین

ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے

9 جولائی , 2025
اگلی خبر
وزیر اعظم کا زرعی اصلاحات پر عمل کا آغاز کسانوں کو آسان قرضوں کی سہولت سے کرنے کا اعلان

وزیر اعظم کا زرعی اصلاحات پر عمل کا آغاز کسانوں کو آسان قرضوں کی سہولت سے کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In