بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ولی بابر قتل کیس کا ملزم  ملیر جیل سے فرار،مقدمہ درج

6 مہینے پہلے
A A
ولی بابر قتل کیس کا ملزم  ملیر جیل سے فرار،مقدمہ درج
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) کراچی کی ملیر جیل سے صحافی ولی بابر  قتل کیس کا مجرم  طاہر نوید عرف پولکا   فرار  ہو گیا ، مقدمہ شاہ لطیف تھانے میں درج کر لیا گیا ۔ یہ مقدمہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کی مدعیت میں درج کیا گیا  ۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق جیل میں معرکہ حق کے حوالے سے قریب منعقد کی گئی تھی، جس کے اختتام پر جب بیرک نمبر ایک میں قیدیوں کی گنتی کی گئی تو ملزم طاہر نوید غائب پایا گیا۔ مقدمے میں غفلت برتنے پر بیٹ انچارج سمیت 4 پولیس اہلکاروں کو نامزد کیا گیا ہے۔

ملزم طاہر نوید کو جوہر آباد انویسٹی گیشن پولیس نے گرفتار کیا تھا اور اسے رواں سال 27 اپریل کو جیل کسٹڈی میں بھیجا گیا تھا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزم طاہر عرف پولکا مشہور صحافی ولی بابر قتل کیس میں بھی گرفتار ہو کر جیل گیا تھا، تاہم بعد ازاں اس کیس میں بری ہو گیا تھا۔

جیل حکام اور پولیس نے ملزم کی دوبارہ گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کر دی ہیں اور نامزد اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.
تازہ ترین

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto will arrive in Islamabad today; a second round of talks between the government and the Peoples Party is expected.
تازہ ترین

بلاول بھٹو آج اسلام آباد پہنچیں گے، حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور متوقع

28 اکتوبر , 2026
Provinces should not be divided without the consent of the people, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

عوام کی مرضی کے بغیر صوبوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیئے،بیرسٹر گوہر

28 اکتوبر , 2026
Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.
تازہ ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026
Giant bat with 5-foot wingspan found in Philippine forests
تازہ ترین

فلپائن کے جنگلات میں5 فٹ پروں والا دیوہیکل چمگادڑ

28 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ ،ہرممکن تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ ،ہرممکن تعاون کی یقین دہانی

یہ بھی پڑھیں

The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto will arrive in Islamabad today; a second round of talks between the government and the Peoples Party is expected.

بلاول بھٹو آج اسلام آباد پہنچیں گے، حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور متوقع

28 اکتوبر , 2026
Provinces should not be divided without the consent of the people, says Barrister Gohar.

عوام کی مرضی کے بغیر صوبوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیئے،بیرسٹر گوہر

28 اکتوبر , 2026
Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In