جمعرات , 23 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

10 مہینے پہلے
A A
پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 15سکواڈ کا اعلان کردیا ۔
سلمان علی آغا کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے جبکہ نائب کپتان کا انتخاب نہیں کیا گیا ہے ۔
بابراعظم ،محمد رضوان ، شاہین شاہ آفریدی ، حارث رئوف اور نسیم شاہ کو سکواڈ میں شامل نہیں کی گیا ہے ۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے ۔ پہلا میچ 20، دوسرا 22جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 24جولائی کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا ۔
سیریز سے قبل قومی ٹیم کا کیمپ کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کل سے شروع ہو گا ۔ کھلاڑی آج کیمپ کیلئے رپورٹ کریں گے ۔تربیتی کیمپ 15جولائی تک جاری رہے گا پاکستانی ٹیم 16جولائی کو بنگلہ دیش روانہ ہو گی۔
قومی سکواڈ میں دو وکٹ کیپرز کو شامل کیا گیا ہے ۔ محمد حارث اور صاحبزادہ فرحان بطور وکٹ کیپرز سکواڈ کا حصہ ہوں گے ۔
سکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ۔سلمان علی آغا (کپتان)، ابرار احمد، احمد دانیال، فہیم اشرف، فخر زمان، حسن نواز، حسین طلعت، خوشدل شاہ، محمد عباس آفریدی، محمد حارث (وکٹ کیپر)، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان (وکٹ کیپر)، صائم ایوب، سلمان مرزا اور سفیان مقیم کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے ۔
دورہ بنگلا دیش کے بعد پاکستان ٹیم امریکہ کیلئے روانہ ہوگی۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز فلوریڈا میں یکم تا 4 اگست کھیلی جائے گی، بعدازاں دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے سیریز 8 سے 12 اگست تک ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں منعقد ہوگی۔

موضوعات : #babarazam#ipaktv#paksitan#pakvsban
ShareSend

متعلقہ خبریں

Babar Azam, the King of Records
تازہ ترین

ریکارڈز کا کنگ بابراعظم

20 اپریل , 2026
Babar Azam We will continue to be invincible
تازہ ترین

ناقابل شکست ہونے کا تسلسل برقرار رکھیں گے ،بابراعظم

14 اپریل , 2026
Ceasefire in the Middle East, air operations resume from Pakistan
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی،پاکستان سے فضائی آپریشن بحال

10 اپریل , 2026
Babar Azam becomes fastest to score 12,000 runs in T20 cricket
تازہ ترین

بابر اعظم کے ٹی 20کرکٹ میں تیز ترین 12ہزار رنز مکمل

10 اپریل , 2026
Pakistan's ceasefire efforts enter crucial phase
پاکستان

پاکستان کی جنگ بندی کی کوششیں اہم مرحلے میں داخل

7 اپریل , 2026
National cricketer Babar Azam became a cook on Eid
تازہ ترین

قومی کرکٹر بابراعظم عید پر کُک بن گئے

21 مارچ , 2026
اگلی خبر
چین نے دفاعی ٹیکنالوجی میں نیا سنگ میل عبور کرلیا

چین نے دفاعی ٹیکنالوجی میں نیا سنگ میل عبور کرلیا

یہ بھی پڑھیں

 پی ایس ایل ،راولپنڈیز کو  8ناکامیوں کے بعد فتح مل گئی

 پی ایس ایل ،راولپنڈیز کو  8ناکامیوں کے بعد فتح مل گئی

23 اپریل , 2026
پاکستان نے پہلگام  واقعے پر بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

پاکستان نے پہلگام  واقعے پر بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

23 اپریل , 2026
ایران کا امریکی حملوں میں 5عرب ریاستوں کی سرزمین کےاستعمال پر احتجاج

ایران کا امریکی حملوں میں 5عرب ریاستوں کی سرزمین کےاستعمال پر احتجاج

23 اپریل , 2026
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ

23 اپریل , 2026
بھارتی اداکارہ دیویانکا سروہی کی موت کیسے ہوئی؟

بھارتی اداکارہ دیویانکا سروہی کی موت کیسے ہوئی؟

23 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔