منگل , 12 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیلی فوج کا غزہ میں امدادی کیمپ پر حملہ، 82 فلسطینی شہید

10 مہینے پہلے
A A
اسرائیلی فوج کا غزہ میں امدادی کیمپ پر حملہ، 82 فلسطینی شہید
Share on Facebookwhatsapp

اسرائیلی فوج کا غزہ میں امدادی کیمپ پر حملہ، 82 فلسطینی شہید

غزہ ( پاک ترک نیوز) غزہ میں امدادی کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں مزید 82 فلسطینی شہید ہوگئے۔
تفصیلات کےم طابق حماس کے زیر انتظام وزارت صحت اور مقامی ہسپتالوں کے مطابق بدھ کے دن سے لے کر جمعرات کی صبح تک اسرائیلی حملوں اور فائرنگ کے واقعات میں کم از کم 82 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں سے 38 افراد امدادی سامان حاصل کرنے کی کوشش کے دوران نشانہ بنے۔رپورٹس کے مطابق حال ہی میں قائم کی گئی متنازعہ تنظیم غزہ ہیومینیٹیرین فنڈ سے منسلک مقامات پر حملوں میں بھی پانچ افراد شہید ہوگئے۔
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں واقع انڈونیشی اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مروان سلطان اور ان کے اہلخانہ بھی ایک فضائی حملے میں شہید ہوئے۔
حماس کا کہنا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کی طرف سے تجویز کردہ جنگ بندی منصوبے کا جائزہ لے رہی ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Dhaka Test Pakistan defeated, Bangladesh takes unassailable lead in series
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ ،پاکستان کو شکست ،بنگلہ دیش کی سیریز میں ناقابل شکست برتری

12 مئی , 2026
The Governor approved the Punjab Film City Authority Bill
تازہ ترین

گورنر نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل کی توثیق کر دی

12 مئی , 2026
Dhaka Test Shadow of defeat looms over Pakistani team
اہم ترین 3

ڈھاکہ ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم پر شکست کے سائے منڈلانے لگے

12 مئی , 2026
Dhaka Test Pakistani batting line-up struggles to chase 268-run target
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ ،پاکستانی بیٹنگ لائن 268رنز کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار

12 مئی , 2026
Eid-ul-Adha likely to be celebrated on May 27 in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان

12 مئی , 2026
Pakistan shows off Fateh-3 supersonic cruise missile for the first time
تازہ ترین

پاکستان نے پہلی بار فتح3 سپر سانک کروز میزائل کی جھلک دکھا دی

12 مئی , 2026
اگلی خبر
وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

Dhaka Test Pakistan defeated, Bangladesh takes unassailable lead in series

ڈھاکہ ٹیسٹ ،پاکستان کو شکست ،بنگلہ دیش کی سیریز میں ناقابل شکست برتری

12 مئی , 2026
The Governor approved the Punjab Film City Authority Bill

گورنر نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل کی توثیق کر دی

12 مئی , 2026
Dhaka Test Shadow of defeat looms over Pakistani team

ڈھاکہ ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم پر شکست کے سائے منڈلانے لگے

12 مئی , 2026
Dhaka Test Pakistani batting line-up struggles to chase 268-run target

ڈھاکہ ٹیسٹ ،پاکستانی بیٹنگ لائن 268رنز کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار

12 مئی , 2026
Eid-ul-Adha likely to be celebrated on May 27 in Pakistan

پاکستان میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان

12 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In