جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 3

آبنائے ہرمز سے ایل این جی کے 2بحری جہاز پاکستان اور چین کیلئے روانہ

2 مہینے پہلے
A A
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز ) آبنائے ہرمز سے ایل این جی کے دو بحری جہاز پاکستان اور چین کیلئے روانہ ہوگئے۔ شپنگ ڈیٹا کے مطابق ایک سپر ٹینکر عراقی خام تیل لے کر چین کیلئے خلیج سے روانہ ہوگیا سپر ٹینکر تقریباً تین ماہ تک رکاوٹ کا شکار رہنے کے بعد روانہ ہوا،
امریکا اسرائیل اور ایران جنگ کے باعث آبنائے ہرمز سے بحری نقل و حمل شدید متاثر رہی۔آبنائے ہرمز سے دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل اور ایل این جی کی ترسیل ہوتی ہے
ایران کی جانب سے مقرر کردہ متبادل راستے سے محدود تعداد میں بحری جہاز خلیج سے نکل رہے ہیں۔ ہفتے تین بڑے خام تیل بردار جہاز 60 لاکھ بیرل خام تیل لے کر چین اور جنوبی کوریا روانہ ہوئے
توانائی مارکیٹ کی نظریں آبنائے ہرمز کی صورتحال اور سپلائی بحالی پر مرکوز ہیں

موضوعات : chinalngpakistanStrait of Hormuz
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
پاکستان

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.
تازہ ترین

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 جولائی , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئےروزانہ2ارب ڈالر درکار،ٹرمپ،ذمہ دار امریکہ ہے ،چین کا جواب
اہم ترین 3

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئےروزانہ2ارب ڈالر درکار،ٹرمپ،ذمہ دار امریکہ ہے ،چین کا جواب

21 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے

20 جولائی , 2026
پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق
اہم ترین 3

پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
Rush at bus stands, railway stations as mission to celebrate Eid with loved ones

عید اپنوں کے ساتھ منانے کا مشن بس اڈوں ،ریلوے اسٹیشنز پر رش

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English