بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

امریکی 250ڈالر کے نوٹ پر ٹرمپ کی تصویر لگے گی

3 مہینے پہلے
A A
The Kaaba's covering will be replaced on the 1st of Muharram....
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ٹرمپ کی تصویر والے 250 ڈالر کے نوٹ کے منصوبے کی تصدیق کر دی،کہتے ہیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والا نیا 250 ڈالر کا نوٹ چھاپنے کی تیاریاں جاری ہیں، تاہم اس نوٹ کو باضابطہ طور پر گردش میں لانے یا نہ لانے کا فیصلہ قانون سازی کریں گے۔
امریکی قانون کے تحت کسی بھی زندہ شخص کی تصویر امریکی کرنسی پر شائع نہیں کی جا سکتی، تاہم گزشتہ سال ایک بل پیش کیا گیا تھا جس کا مقصد اس قانون میں ترمیم کرکے موجودہ اور سابق صدور کو کرنسی پر جگہ دینے کی اجازت دینا ہے۔وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ قانون میں ممکنہ تبدیلی کے پیشِ نظر نئے نوٹ کا ڈیزائن پہلے ہی تیار کر لیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا، اس وقت ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ میں ایسی قانون سازی زیر غور ہے جس کے تحت پہلی شرط میں تبدیلی کی جا سکتی ہے تاکہ ایک زندہ شخصیت، کو 250 ڈالر کے نوٹ پر شامل کیا جا سکے۔ میرے خیال میں اس میں کوئی نامناسب بات نہیں کہ امریکا کے موجودہ صدر کی تصویر 250ویں سالگرہ کے یادگاری نوٹ پر ہو۔
اگر ٹرمپ کی تصویر والا نوٹ جاری کیا جاتا ہے تو یہ 2025 میں وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد سرکاری حیثیت میں ان کے ذاتی برانڈ کو مزید نمایاں کرنے کی ایک نئی مثال تصور کی جائے گی۔

موضوعات : #donadltrumppic
ShareSend

متعلقہ خبریں

Meeting chaired by Trump ends inconclusively, decision on Iran ceasefire extension postponed
تازہ ترین

ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس بے نتیجہ ختم،ایران جنگ بندی میں توسیع کا فیصلہ موخر

30 مئی , 2026
Donald Trump and Netanyahu at odds over Iran war
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو میں ایران جنگ پر اختلافات

21 مئی , 2026
Black glasses, modern guns and exploding bombs, Trump's threatening image
تازہ ترین

کالاچشمہ،جدید گن اورپھٹتے بم،ٹرمپ کی دھمکیوں سے بھری تصویر

30 اپریل , 2026
ایران سے مذاکرات طے کرلیے، مناسب وقت پر پابندیاں اٹھا لوں گا: امریکی صدرٹرمپ
تازہ ترین

ایران سے مذاکرات طے کرلیے، مناسب وقت پر پابندیاں اٹھا لوں گا: امریکی صدرٹرمپ

8 جولائی , 2025
اگلی خبر
Pakistan and Australia will face each other in the first ODI today.

پاکستان اور آسٹریلیا آج پہلے ون ڈے میں آمنے سامنے ہوں گے

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔