جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت کی ایک اور سفارتی کارروائی، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

2 مہینے پہلے
A A
In another diplomatic move by India, barriers outside the Pakistani High Commission in New Delhi have been removed.
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی کے دوران نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر بھارتی حکام کی جانب سے رکاوٹیں اور ٹریفک بولارڈز ہٹانے کی کارروائی کی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کارروائی کے دوران بلڈوزر بھی استعمال کیا گیا، جسے پاکستان کی جانب سے کیے گئے بعض اقدامات کے جواب میں جوابی کارروائی قرار دیا جا رہا ہے۔

پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر ہونے والی کارروائی کو دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے موجود سفارتی کشیدگی میں ایک اور اضافے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا نے اس اقدام کو ’’ٹِٹ فار ٹیٹ‘‘ یعنی ’’جیسے کو تیسا‘‘ قرار دیتے ہوئے اسے جوابی اقدام کے طور پر پیش کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل

سفارتی حلقوں کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں سفارتی مشنز کے حوالے سے ایسے اقدامات صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا سکتے ہیں۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ
اہم ترین 2

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف
اہم ترین

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے
اہم ترین 2

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات
اہم ترین

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے
تازہ ترین

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026
پیراماؤنٹ نے 110 ارب ڈالر میں وارنر برادرز ڈسکوری کا کنٹرول سنبھال لیا
تازہ ترین

پیراماؤنٹ نے 110 ارب ڈالر میں وارنر برادرز ڈسکوری کا کنٹرول سنبھال لیا

7 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Successful operation by security forces in Panjgur; 5 terrorists killed.

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In