اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

وائٹ ہاؤس کے قریب چیک پوائنٹ پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور مارا گیا

5 مہینے پہلے
A A
وائٹ ہاؤس کے قریب چیک پوائنٹ پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور مارا گیا
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )واشنگٹن میں مسلح شخص نے وائٹ ہاؤس کے قریب چیک پوائنٹ پر فائرنگ کردی۔
امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قریب چیک پوائنٹ پر فائرنگ کرنیوالا شخص سکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں مارا گیا، ملزم کی شناخت نیسائربیسٹ کےنام سےکی گئی، تعلق ریاست میری لینڈ سے تھا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملزم ذہنی مسائل کا شکار رہا تھا، پہلےبھی سیکرٹ سروس اہلکاروں سے الجھ چکا تھا۔سیکریٹ سروس اہلکاروں کی جانب سے جوابی کارروائی کے دوران زخمی ہونے والا راہ گیر بھی چل بسا تاہم واقعے میں کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مقامی وقت کےمطابق شام 6 بجے کےقریب پیش آیا، فائرنگ کے سبب وائٹ ہاؤس کو لاک ڈاؤن کرنا پڑا تھا تاہم بعد میں لاک ڈاون ختم کردیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے وقت صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں موجود تھے تاہم سرکاری طور پر اسکی تصدیق نہیں کی گئی۔

فائرنگ کے وقت اے بی سی نیوز سمیت کئی میڈیا چینلز کے صحافی لائیو رپورٹنگ کر رہے تھے اور فائرنگ کی آوازیں کیمرے میں محفوظ ہوگئیں۔
فائرنگ کا واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب 4 ہفتے پہلے ہی ایک مسلح شخص نے مبینہ طور پر صدر ٹرمپ کو واشنگٹن ہی میں منعقد تقریب کےدوران قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔

صدر ٹرمپ کو آج اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت کیلئے باہاماس جانا تھا مگر امریکا ایران ڈیل ہونے کا قوی امکان ہونے کی وجہ سے انہوں نے وائٹ ہاوس میں رہنے کو ترجیح دی تھی۔

موضوعات : AmericaNewsBreakingNewsCheckpointShootingLatestUpdatesLawEnforcementSecurityAlertUSSecuritywashingtondcwhitehouse
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، وائٹ ہاؤس
اہم ترین 2

امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، وائٹ ہاؤس

27 اگست , 2026
ایران نے کویت پر حملہ کرکے ملکی خود مختاری اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ،سعودی عرب
اہم ترین 2

ایران نے کویت پر حملہ کرکے ملکی خود مختاری اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ،سعودی عرب

1 جون , 2026
لبنان میں جاری مظالم برداشت نہیں کریں گے، ایرانی فوج
اہم ترین 3

لبنان میں جاری مظالم برداشت نہیں کریں گے، ایرانی فوج

1 جون , 2026
دہشتگردانہ سوچ اورانتہاپسندانہ پالیسیاں،افغان طالبان رجیم عالمی تنہائی کاشکار
تازہ ترین

دہشتگردانہ سوچ اورانتہاپسندانہ پالیسیاں،افغان طالبان رجیم عالمی تنہائی کاشکار

31 مئی , 2026
حزب اللہ کے حملے ،اسرائیل کا سرحدی علاقوں میں اسکول بند رکھنے کا اعلان
اہم ترین 3

حزب اللہ کے حملے ،اسرائیل کا سرحدی علاقوں میں اسکول بند رکھنے کا اعلان

31 مئی , 2026
ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کا کنسرٹ اچانک منسوخ کردیا
تازہ ترین

ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کا کنسرٹ اچانک منسوخ کردیا

31 مئی , 2026
اگلی خبر
US Navy's supercarrier active in Indo-Pacific region

امریکی بحریہ کا سپر کیریئر انڈو پیسیفک خطے میں سرگرم

یہ بھی پڑھیں

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

24 اکتوبر , 2026
لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

24 اکتوبر , 2026
ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

24 اکتوبر , 2026
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

24 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In