ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 3

لبنان میں جاری مظالم برداشت نہیں کریں گے، ایرانی فوج

2 مہینے پہلے
A A
لبنان میں جاری مظالم برداشت نہیں کریں گے، ایرانی فوج
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ ایرانی افواج لبنان میں جاری مظالم برداشت نہیں کریں گی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نےکہا کہ اسرائیل نے موجودہ جنگ بندی کے فریم ورک کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لبنانی سرزمین پر کھلی جارحیت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، ان کارروائیوں کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 3 ہزار سے زائد بے گناہ افراد جاں بحق یا زخمی ہو چکے ہیں، جب کہ مغربی رہنماؤں نے ان اقدامات کے مقابلے میں یا تو خاموشی اختیار کر رکھی ہے یا پھر ان کی کھلی حمایت کر رہے ہیں۔

جنرل شکارچی نے اسرائیلی قیادت کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ اس کی فوجی مہم کو خطے میں شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

موضوعات : BreakingNewsiranIranMilitaryLebanon
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ
تازہ ترین

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
اہم ترین 3

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 جولائی , 2026
The US is ready for negotiations if Iran is serious, says Marco Rubio.
تازہ ترین

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے،مارکو روبیو

22 جولائی , 2026
US attacks on Iran continue for the eleventh day.
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر گیارہویں روز بھی حملے

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
ایران نے کویت پر حملہ کرکے ملکی خود مختاری اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ،سعودی عرب

ایران نے کویت پر حملہ کرکے ملکی خود مختاری اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ،سعودی عرب

یہ بھی پڑھیں

Who invented the air conditioner

ایئر کنڈیشنر کس نے ایجاد کیا؟

25 جولائی , 2026
Pakistan's joint efforts for peace are ongoing Interior Minister Mohsin Naqvi.

امن کیلئے پاکستان کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں،وزیر داخلہ محسن نقوی

25 جولائی , 2026
Human trafficking laws need reforms and urgent legislation, says Lahore High Court

انسانی اسمگلنگ قوانین میں اصلاحات اور فوری قانون سازی کی ضرورت ہے،لاہور ہائیکورٹ

25 جولائی , 2026
Ishaq Dar's meetings with the Foreign Ministers of Kyrgyzstan and Belarus.

اسحاق ڈر کی کرغز ستان اور بیلا روس کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

25 جولائی , 2026
Monsoon rains in several areas of Punjab

پنجاب کے کئی علاقوں میں مون سون بارشیں

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English