پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ملک میں پٹرول 100 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان

6 مہینے پہلے
A A
Petrol price likely to increase by up to Rs 100 per liter in the country
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
آئندہ چند روز میں نئی قیمتوں کا اعلان متوقع ہے، حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔
اس وقت پیٹرول کی قیمت میں درآمدی لاگت کے مقابلے میں تقریباً 100 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر سے زائد کا فرق موجود ہے جسے ایڈجسٹ کرنے کے لیے قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
یاد رہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کی وجہ سے پاکستان میں ایک ماہ کے دوران مٹی کے تیل کی قیمت میں 252 روپے 87 پیسے فی لیٹر بڑھ گئی ہے۔
ممکنہ اضافے کی صورت میں عوام کو مہنگائی کے مزید دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق سرکاری اعلان کے بعد کیا جائے گا۔
ایک ماہ کے دوران پیٹرول 63 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 60 روپے 16 پیسے فی لیٹر بڑھی ہے۔ 28 فروری 2026 کو پیٹرول کے فی لیٹر نرخ 258 روپے 17 پیسے تھے۔
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 321 روپے 17 پیسے تک پہنچ چکی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخ 28 فروری تک 275 روپے 70 پیسے تھے اس وقت فی لیٹر قیمت 335 روپے 86 پیسے تک پہنچ چکی ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

There has been a 31% decrease in the number of MDCAT candidates in the last five years.
تازہ ترین

گزشتہ پانچ سالوں میں ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی تعداد میں 31فیصد کمی

21 ستمبر , 2026
The country needs an end to political tension, not further confrontation Barrister Gohar.
تازہ ترین

ملک کو مزید تصادم نہیں، سیاسی کشیدگی کے خاتمے کی ضرورت ہے، بیرسٹر گوہر

21 ستمبر , 2026
Brother of Dubai's ruler Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum passes away; 10-day mourning period announced.
تازہ ترین

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی کا انتقال ،10روزہ سوگ کا اعلان

21 ستمبر , 2026
Preparations to stop the long march, Islamabad and Rawalpindi sealed, many educational institutions also closed
تازہ ترین

لانگ مارچ روکنے کی تیاریاں، اسلام آباد اور راولپنڈی سیل ،کئی تعلیمی ادارے بھی بند

21 ستمبر , 2026
The world will sing my songs — Today marks the 100th birth anniversary of the 'Queen of Melody,' Noor Jehan.
تازہ ترین

گائے گی دنیا گیت میرے ،ملکۂ ترنم نور جہاں کی آج 100ویں سالگرہ

21 ستمبر , 2026
Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.
تازہ ترین

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
US-China rivalry over lunar minerals

چاند کی معدنیات کے لیے امریکہ چین مخاصمت

یہ بھی پڑھیں

There has been a 31% decrease in the number of MDCAT candidates in the last five years.

گزشتہ پانچ سالوں میں ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی تعداد میں 31فیصد کمی

21 ستمبر , 2026
The country needs an end to political tension, not further confrontation Barrister Gohar.

ملک کو مزید تصادم نہیں، سیاسی کشیدگی کے خاتمے کی ضرورت ہے، بیرسٹر گوہر

21 ستمبر , 2026
Brother of Dubai's ruler Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum passes away; 10-day mourning period announced.

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی کا انتقال ،10روزہ سوگ کا اعلان

21 ستمبر , 2026
Preparations to stop the long march, Islamabad and Rawalpindi sealed, many educational institutions also closed

لانگ مارچ روکنے کی تیاریاں، اسلام آباد اور راولپنڈی سیل ،کئی تعلیمی ادارے بھی بند

21 ستمبر , 2026
The world will sing my songs — Today marks the 100th birth anniversary of the 'Queen of Melody,' Noor Jehan.

گائے گی دنیا گیت میرے ،ملکۂ ترنم نور جہاں کی آج 100ویں سالگرہ

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In