جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

’نیٹ میٹرنگ ختم، نیٹ بلنگ کا نیا نظام: سولر صارفین کے لیے اہم تبدیلیاں‘

7 مہینے پہلے
A A
’نیٹ میٹرنگ ختم، نیٹ بلنگ کا نیا نظام: سولر صارفین کے لیے اہم تبدیلیاں‘
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز)پاکستان میں سولر توانائی کے صارفین کے لیے نیپرا نے نیٹ میٹرنگ کے بجائے نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف کروا دیا ہے۔
نئے نظام کے تحت نا صرف نئے صارفین بلکہ پرانے نیٹ میٹرنگ صارفین بھی مرحلہ وار نیٹ بلنگ پر منتقل ہوں گے۔نیٹ بلنگ کے نظام میں اب صارفین اپنی پیدا کردہ اضافی بجلی قومی اوسط قیمت پر فروخت کریں گے، جو اس وقت تقریباً 11 روپے فی یونٹ ہے، جبکہ گرڈ سے بجلی خریدنے کی قیمت 40 سے 50 روپے فی یونٹ یا اس سے زیادہ ہوگی۔
اس کے نتیجے میں سولر صارفین کے لیے پہلے کے نظام کے مالی فوائد کم ہو جائیں گے۔نئے قواعد کے تحت سولر سسٹمز کی زیادہ سے زیادہ حد ایک میگاواٹ مقرر کی گئی ہے اور صارف صرف اپنی منظور شدہ بجلی کی حد کے مطابق سسٹم لگا سکتے ہیں۔
اس کا مقصد یہ ہے کہ صارف ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کر کے گرڈ کو نہ فراہم کرے۔نیٹ بلنگ میں ہر بلنگ سائیکل کے آخر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی یہ حساب کرے گی کہ صارف نے کتنی بجلی خود استعمال کی اور کتنی گرڈ کو فراہم کی۔
اضافی بجلی کی رقم بل سے منہا کی جائے گی یا ہر تین ماہ بعد ادا کی جائے گی۔ماہرین کے مطابق نیا نظام صارفین کو بیٹری سسٹم اپنانے کی طرف مائل کر سکتا ہے، کیونکہ نیٹ بلنگ کے تحت اب پیدا کردہ بجلی کے مالی فوائد محدود ہو گئے ہیں۔
حکومت کی کوشش ہے کہ اس نظام کے ذریعے گرڈ سے بجلی کی کھپت بڑھائی جائے، تاکہ نان سولر صارفین پر کیپسٹی چارج کا بوجھ کم ہو۔نئے نظام کے نفاذ سے سولر صارفین کو بجلی کے استعمال اور فروخت کے حوالے سے محتاط منصوبہ بندی کرنا ہوگی، اور اس سے سولر سسٹمز کے ڈیزائن اور بجلی کی کھپت کے رویے میں واضح تبدیلیاں متوقع ہیں۔

موضوعات : Net MeteringSolar Sysytem
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
66 سال قبل انٹارکٹیکا کے گلیشیر میں گرنے والے سائنسدان کی لاش برآمد

66 سال قبل انٹارکٹیکا کے گلیشیر میں گرنے والے سائنسدان کی لاش برآمد

یہ بھی پڑھیں

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026
لانگ مارچ ہر صورت 20ستمبر کو ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

لانگ مارچ ہر صورت 20ستمبر کو ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

17 ستمبر , 2026
سوشل میڈیا ریگولیشن کا قانون مزید سخت کرنے کی تیاری

سوشل میڈیا ریگولیشن کا قانون مزید سخت کرنے کی تیاری

17 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔