اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، بڑے فیصلے متوقع

9 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، بڑے فیصلے متوقع
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج منعقد ہو گا، جس میں ملکی اہم معاملات سے متعلق 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان اور عرب ریاستوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری دی جائے گی، جس کا مقصد دو طرفہ تجارتی روابط کو فروغ دینا اور سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنا ہے۔
کابینہ اجلاس کے دوران سی کارگو شپنگ ڈاکومنٹس بل 2025 کے مسودے کی منظوری بھی دیے جانے کا امکان ہے جو بحری تجارتی عمل کو مزید مؤثر اور شفاف بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ وفاقی کابینہ غیر رجسٹرڈ ادویات کی درآمد کی اجازت میں توسیع کی منظوری دے گی تاکہ عوام کو ضروری ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
اجلاس میں ای او بی آئی پنشن میں یکم جنوری 2025 سے 15 فیصد اضافے کی منظوری بھی متوقع ہے، جس کا مقصد بزرگ شہریوں کو مالی ریلیف فراہم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ، قومی کینیبِس کنٹرول اور ریگولیٹری پالیسی 2025 پیش کی جائے گی، جس کا مقصد متعلقہ شعبے میں قواعد و ضوابط کو واضح اور منظم بنانا ہے۔
اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی جبکہ دیگر اہم قومی امور بھی زیر بحث آئیں گے۔

موضوعات : #fedrelcabnit#pmln#ptnurdu
ShareSend

متعلقہ خبریں

روٹ اوربروک کی ریکارڈ پارٹنر شپ ، انگلینڈ آخری ٹیسٹ میں بھارت کیخلاف جیت کے قریب
تازہ ترین

روٹ اوربروک کی ریکارڈ پارٹنر شپ ، انگلینڈ آخری ٹیسٹ میں بھارت کیخلاف جیت کے قریب

4 اگست , 2025
آج سے 7 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی
اہم ترین 3

آج سے 7 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی

4 اگست , 2025
غار ثور تک جانے کیلئے مونو ریل منصوبے پر کام جاری
تازہ ترین

غار ثور تک جانے کیلئے مونو ریل منصوبے پر کام جاری

29 جولائی , 2025
سعودی عرب کا فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
تازہ ترین

سعودی عرب کا فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار

29 جولائی , 2025
شاہینوں کو بنگلہ دیش کیخلاف کلین سوئپ کا خوف ستانے لگا
تازہ ترین

شاہینوں کو بنگلہ دیش کیخلاف کلین سوئپ کا خوف ستانے لگا

23 جولائی , 2025
پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم
اہم ترین 2

پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم

18 جولائی , 2025
اگلی خبر
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔