اتوار , 9 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ، بھارتی میڈیا بھی پاکستان کے مفادات کا اعتراف کرنے لگا

1 دن پہلے
A A
پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ، بھارتی میڈیا بھی پاکستان کے مفادات کا اعتراف کرنے لگا
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پاک سعودی ترکیہ تعاون سے پاکستان کو حاصل ہونے والے ممکنہ دفاعی اور اسٹریٹجک فوائد نے بھارتی میڈیا کی توجہ بھی حاصل کرلی ہے، جہاں پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدے کو پاکستان کے لیے اہم دفاعی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

بھارتی میڈیا انڈیا ٹوڈے کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دفاعی انضمام، مشترکہ فوجی مشقیں اور ٹیکنالوجی کی منتقلی پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو مزید مضبوط کرسکتی ہے۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق انٹیلی جنس شیئرنگ اور مشترکہ دفاعی پیداوار سے پاکستان کی جنگی تیاری میں مزید بہتری آنے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا نے یہ بھی نشاندہی کی کہ دفاعی معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کے لیے ترکیہ کی جدید ڈرون ٹیکنالوجی اور الیکٹرانک وارفیئر کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی مالی معاونت اور ترکیہ کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی پاکستان کے اہم اسٹریٹجک مفاد میں ہے۔

دفاعی ماہرین کے مطابق ترکیہ کی ٹیکنالوجی، سعودی عرب کے وسائل اور پاکستان کی آپریشنل صلاحیتیں مل کر ایک مؤثر دفاعی امتزاج تشکیل دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاک سعودی ترکیہ دفاعی تعاون کی بڑھتی ہوئی اہمیت بھارت کے لیے ایک نیا چیلنج بن سکتی ہے۔

بھارتی میڈیا کی جانب سے معاہدے کے ممکنہ دفاعی فوائد کو اجاگر کیا جانا اس معاہدے کی علاقائی اور اسٹریٹجک اہمیت کے اعتراف کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

موضوعات : aggrementindian media
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Burj Khalifa's record at risk; construction of a one-kilometer-tall tower underway in Saudi Arabia.

برج خلیفہ کا ریکارڈ خطرے میں،سعودی عرب میں ایک کلومیٹر بلند ٹاور کی تیاری

یہ بھی پڑھیں

ججز تقرری کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایوان صدر میں ڈیڈلاک برقرار

ججز تقرری کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایوان صدر میں ڈیڈلاک برقرار

9 اگست , 2026
افغان طالبان کا دعویٰ مسترد، پاکستان سے اسلحہ اسمگلنگ کا الزام بے بنیاد قرار

افغان طالبان کا دعویٰ مسترد، پاکستان سے اسلحہ اسمگلنگ کا الزام بے بنیاد قرار

9 اگست , 2026
The heart-wrenching story of a grieving dolphin that carried its dead calf with it for several days.

غم زدہ ڈولفن کی دردناک کہانی، مردہ بچے کو کئی روز تک اپنے ساتھ لیے رہی

9 اگست , 2026
New questions arise in the Mir Raza case; heirs demand a transparent investigation.

میر رضا کیس میں نئے سوالات، ورثا کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ

9 اگست , 2026
We will not hold talks until the US violates the Memorandum of Understanding Iranian Foreign Minister.

مفاہمتی یادداشت کی امریکی خلاف ورزیاں ہونے تک بات چیت نہیں کریں گے ،ایرانی وزیر خارجہ

9 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔