پیر , 4 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پاکستان مرکزی ثالث ہے ،تبدیلی کا فیصلہ نہیں  ہوا، ایرانی سفیر

20 گھنٹے پہلے
A A
پاکستان مرکزی ثالث ہے ،تبدیلی کا فیصلہ نہیں  ہوا، ایرانی سفیر
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے ایران نے پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکا تک پہنچا دیا ، مذاکرات میں پیشرفت کا دارومدار امریکی رویے پر ہے۔

 پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا تھا مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایران اپنے مؤقف اور مطالبات میں شفاف ہے، اگر امریکا سنجیدہ ہے تو اسے اپنا رویہ بدلنا ہوگا۔

 رضا امیر مقدم کا کہنا ہے  ایران قومی مفادات اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، جنگ کے خاتمے کے لیے نیا مذاکراتی منصوبہ پاکستان کے ذریعے امریکا تک پہنچا دیا گیا ، موجودہ عمل میں پاکستان مرکزی ثالث ہے اور اس کی کوششیں قابلِ قدر ہیں، پاکستان بدستور ثالث ہے، اس میں تبدیلی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

ایرانی سفیر نے کہا  عالمی برادری ایران کا واضح اور منطقی مؤقف دیکھ رہی ہے، امریکا کا رویہ غیرمستحکم ہے، ایران سفارتکاری کے راستے پر قائم ہے مگر پیشرفت کا دارومدار امریکا پر ہے، امریکا کو جارحانہ رویہ ترک کرکے ایران کے حقوق کا احترام کرنا ہوگا۔

موضوعات : Iranian ambassadorwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

اہم ترین 3

سفارتکاری یا کشیدگی ،فیصلہ امریکا کے ہاتھ میں ہے  ،ایران

3 مئی , 2026
ایران کا آبنائے ہرمز کے انتظام کیلئے نیا قانون بنانے کا اعلان
اہم ترین 2

ایران کا آبنائے ہرمز کے انتظام کیلئے نیا قانون بنانے کا اعلان

3 مئی , 2026
ایرانی تجاویز ٹرمپ کو پیش ،جلد جائزہ لوں گا،امریکی صدر
اہم ترین

ایرانی تجاویز ٹرمپ کو پیش ،جلد جائزہ لوں گا،امریکی صدر

3 مئی , 2026
افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں،دفتر خارجہ
اہم ترین 2

افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں،دفتر خارجہ

2 مئی , 2026
امریکی شہریوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف
اہم ترین 2

امریکی شہریوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف

2 مئی , 2026
Iranian proposals not accepted, US President threatens again
تازہ ترین

ایرانی تجاویز قبول نہیں ،امریکی صدر کی پھر دھمکیاں

2 مئی , 2026
اگلی خبر
Israel approves purchase of fighter jets from the US

اسرائیل نے امریکا سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کی منظوری دے دی

یہ بھی پڑھیں

Steve Witkoff We are in contact with Iran

ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں ،اسٹیو وٹکوف

4 مئی , 2026
China's silent war, America's space dominance in danger

چین کا خاموش وار، امریکا کا خلائی غلبہ خطرے میں

4 مئی , 2026
Disastrous EL Neno Predicted to Occur in Coming Monsoon

اس سال بھی تباہ کن موسمی حالات لانے والے ال نینو کا خطرہ

4 مئی , 2026
Major changes in Pakistan's property market, government's efforts to increase investment

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ میں بڑی تبدیلیاں، حکومت کی سرمایہ کاری بڑھانے کی کوشش

4 مئی , 2026
امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کے قریب بھی نہ جائے،ایرانی فوج

امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کے قریب بھی نہ جائے،ایرانی فوج

4 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔