ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

38 منٹس پہلے
A A
Continuous increase in petroleum prices challenged in Lahore High Court
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے، جبکہ 7 سے 11 ستمبر کے دوران پٹرول کی قیمت میں 29 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔

درخواست کے مطابق صرف پانچ روز کے دوران ڈیزل 25 روپے 27 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا، جس کے بعد ڈیزل کی قیمت 400 روپے فی لیٹر سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔مؤقف میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے براہِ راست اثرات ٹرانسپورٹ، زراعت اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر پڑ رہے ہیں، جبکہ ایندھن مہنگا ہونے کا سب سے زیادہ بوجھ تنخواہ دار اور کم آمدن والے طبقے کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ڈیزل کی قیمت بنگلہ دیش کے مقابلے میں تقریباً 140 روپے، بھارت سے 122 روپے، افغانستان سے 106 روپے اور سری لنکا سے تقریباً 77 روپے فی لیٹر زیادہ ہے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر عائد پٹرولیم لیوی، ٹیکس، تیل کمپنیوں اور پٹرول پمپ مالکان کے منافع کا مکمل ریکارڈ طلب کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ

درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا مکمل طریقہ کار بھی طلب کرے اور قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجوہات کا جائزہ لے۔

موضوعات : lahorehighcourtpetroprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

The government dropped a petrol bomb on the people, petrol became 12 rupees 90 paise more expensive
تازہ ترین

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 12 روپے 90 پیسے مہنگا

8 ستمبر , 2026
Crude oil prices rise by one percent in the global market.
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ

2 ستمبر , 2026
ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
پاکستان

ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

30 اگست , 2026
گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار
پاکستان

گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار

27 اگست , 2026
There is a need to review the gas subsidy and pricing system Ali Pervaiz Malik.
تازہ ترین

گیس سبسڈی اور قیمتوں کے نظام پر نظرثانی کی ضرورت ہے، علی پرویز ملک

27 اگست , 2026
The prices of petrol and diesel have risen again.
تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت پھر بڑھ گئی

22 اگست , 2026
اگلی خبر
The ninth and final spell of monsoon rains begins today.

مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سپیل آج سے شروع

یہ بھی پڑھیں

We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
Saudi Arabia has temporarily shut down the East-West oil pipeline.

سعودی عرب نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی

12 ستمبر , 2026
The ninth and final spell of monsoon rains begins today.

مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سپیل آج سے شروع

12 ستمبر , 2026
Continuous increase in petroleum prices challenged in Lahore High Court

پٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

12 ستمبر , 2026
Petroleum product prices increase for fifth consecutive day

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔