پیر , 31 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

16 گھنٹے پہلے
A A
ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس، آر ایل این جی کی قیمتوں میں ماہانہ بنیاد پر نمایاں کمی کردی۔

اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اگست 2026 سے ہوگا، جبکہ نئی قیمتیں پاکستان اسٹیٹ آئل کی درآمد کردہ ایک ایل این جی کارگو کی بنیاد پر مقرر کی گئی ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس این جی پی ایل نیٹ ورک پر آر ایل این جی کی ٹرانسمیشن قیمت 17.4880 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ ڈسٹری بیوشن قیمت 19.0276 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

ایس ایس جی سی ایل نیٹ ورک پر ٹرانسمیشن قیمت 16.0724 ڈالر اور ڈسٹری بیوشن قیمت 18.1345 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگی۔

جولائی کے مقابلے میں ایس این جی پی ایل کی ٹرانسمیشن قیمت میں 6.2140 ڈالر جبکہ ڈسٹری بیوشن قیمت میں 6.8112 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی ہوئی۔

اسی طرح ایس ایس جی سی ایل کی ٹرانسمیشن قیمت 6.1527 ڈالر اور ڈسٹری بیوشن قیمت 6.9527 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کم کردی گئی ہے۔

اوگرا کے مطابق آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کی شرح مختلف نیٹ ورکس پر تقریباً 26 سے 28 فیصد تک ہے۔

موضوعات : ograprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار
پاکستان

گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار

27 اگست , 2026
There is a need to review the gas subsidy and pricing system Ali Pervaiz Malik.
تازہ ترین

گیس سبسڈی اور قیمتوں کے نظام پر نظرثانی کی ضرورت ہے، علی پرویز ملک

27 اگست , 2026
The prices of petrol and diesel have risen again.
تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت پھر بڑھ گئی

22 اگست , 2026
اہم ترین 2

پٹرول 27پیسے ،ڈیزل ایک روپیہ 64پیسے فی لٹر مہنگا

20 اگست , 2026
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
تازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

20 اگست , 2026
Significant rise in gold prices once again.
تازہ ترین

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

17 اگست , 2026
اگلی خبر
نیپال میں سیلاب، پگھلتے گلیشیئرز اور پرمافراسٹ سے ہمالیائی آبادیوں کو بڑھتے خطرات

نیپال میں سیلاب، پگھلتے گلیشیئرز اور پرمافراسٹ سے ہمالیائی آبادیوں کو بڑھتے خطرات

یہ بھی پڑھیں

اگلا مکمل چاند  گرہن کب ہو گا؟

اگلا مکمل چاند گرہن کب ہو گا؟

30 اگست , 2026
راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی

راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی

30 اگست , 2026
پاکستان، سویڈن سرمایہ کاری معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

پاکستان، سویڈن سرمایہ کاری معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

30 اگست , 2026
آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث رات کو 3 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث رات کو 3 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

30 اگست , 2026
گیس کے 12 سلیب ختم کرکے یکساں ٹیرف لانے کی تیاری

گیس کے 12 سلیب ختم کرکے یکساں ٹیرف لانے کی تیاری

30 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔