Monday , 27 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Most important

جنگ کا خطرہ: ایران کے قریب امریکی طیاروں کی پروازیں

7 months ago
A A
جنگ کا خطرہ: ایران کے قریب امریکی طیاروں کی پروازیں
Share on FacebookWhatsApp

واشنگٹن: (پاک ترک نیوز)ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکی فوج نے ایران کی فضائی حدود کے قریب اپنی سرگرمیاں بڑھا دی ہیں۔
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی طیارے، جن میں KC-135R ایندھن فراہم کرنے والے جہاز اور B-52 بمبار شامل ہیں، نے ایران کے نزدیک پروازیں کیں، جو ممکنہ فوجی آپریشن کا اشارہ سمجھی جا رہی ہیں۔
یہ پیش رفت وائٹ ہاؤس کی طرف سے پیر کی شب ایک اشارہ جاری کرنے کے بعد سامنے آئی، جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر شیئر کی گئی اور ساتھ میں ایک پیغام تھا: "خدا ہماری افواج کی حفاظت کرے، خدا امریکہ کی حفاظت کرے، ہم ابھی آغاز میں ہیں۔”
اس دوران پینٹاگون کے قریب پیزا ریستورانوں میں غیر معمولی آرڈرز میں اضافہ ہوا، جسے اسرائیلی ذرائع نے ممکنہ فوجی کشیدگی کے اشارے کے طور پر رپورٹ کیا۔
امریکی انتظامیہ نے صدر ٹرمپ کو ایران کے خلاف "فوجی اور غیر فوجی آپشنز” پر بریفنگ دی ہے، جن میں محدود حملے، سائبر آپریشنز اور فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے اقدامات شامل ہیں۔
تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ شہری آبادی پر اثرات کم رکھنے والے آپشنز کو ترجیح دی جا رہی ہے، اور فی الحال کوئی بڑی فوجی تعیناتی نہیں ہو رہی۔
ایک سابق عہدے دار کے مطابق واشنگٹن ایلون مسک کے سیٹلائٹ نیٹ ورک کے ذریعے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے امکانات پر بھی غور کر رہا ہے، تاکہ ایران میں معلوماتی اثرات بڑھائے جا سکیں۔
صدر ٹرمپ نے ایئر فورس ون پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران مظاہرین کے خلاف تشدد کر رہا ہے اور امریکہ اس معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے دیکھ رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ "ہماری پاس کچھ بہت مضبوط آپشنز ہیں اور فیصلہ جلد کیا جائے گا۔”اس پیش رفت سے مشرق وسطی میں کشیدگی میں مزید اضافہ متوقع ہے اور دنیا بھر کی نظر امریکی اقدامات اور ایران کی ردعمل پر مرکوز ہے۔

Tags: USA
ShareSend

Related Posts

Trump expresses desire to run for president for the fourth time.
Latest

ٹرمپ کی چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار

26 July , 2026
US President Donald Trump confirms talks with Iran.
Latest

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے بات چیت کی تصدیق

25 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز
اہم ترین 2

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
Pakistan advises Iran, US to resolve dispute through talks and diplomacy
Latest

پاکستان کا ایران،امریکہ کو مذاکرات اور سفارت کاری سے تنازع کے حل کا مشورہ

23 July , 2026
Marco Rubio expresses desire for renewed negotiations with Iran.
اہم ترین 2

مارکو روبیو کا ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کی خواہش کا اظہار

21 July , 2026
ایران ،امریکا جنگ بندی کیلئے ثالث متحرک
Most important

ایران ،امریکا جنگ بندی کیلئے ثالث متحرک

20 July , 2026
Next Post
ایرانی حکومت کا حالات کو کنٹرول کرنے کا دعویٰ

ایرانی حکومت کا حالات کو کنٹرول کرنے کا دعویٰ

Read this too

Electoral showdown in Azad Kashmir; polling underway.

آزاد کشمیر میں انتخابی دنگل ،پولنگ جاری

27 July , 2026
1.2 million workers in Punjab have received 28 billion.

پنجاب میں 12لاکھ ورکرز کو 28ارب مل گئے

27 July , 2026
Netanyahu US demands for withdrawal from Gaza, Lebanon and Syria have been met

غزہ، لبنان اور شام سے انخلا کےامریکی مطالبات ملےہیں،نیتن یاہو

27 July , 2026
The Peoples Party has rejected Rana Sanaullah's allegations of rigging in Azad Kashmir.

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں دھاندلی کے رانا ثناء اللہ کے الزامات مسترد کر دیئے

27 July , 2026
US admits to the deaths of 18 soldiers in the war with Iran.

امریکہ کا ایران کے ساتھ جنگ میں18 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

27 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu