Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Most important

اوگرا روز کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرے گی، وفاقی وزیر پیٹرولیم

6 days ago
A A
OGRA will determine petroleum product prices on a daily basis, says Federal Minister for Petroleum.
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ اوگرا روز کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرے گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ رہی ہے جس کے باعث عالمی مارکیٹ میں توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

وزیر پٹرولیم نے بتایا کہ وفاق نے پٹرولیم قیمتوں پر سبسڈی کے لیے 130 ارب روپے خرچ کیے ہیں، سبسڈی کا پروگرام آج بھی جاری ہے، عوام پر کسی قسم کا اضافی بوجھ نہیں ڈالا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اوگرا آزادانہ طور پر عالمی منڈی کے حساب سے اب روز مرہ کے مطابق قیمتوں کا تعین کرے گی اور جیسے ہی عالمی منڈی میں کمی ہوگی تو قیمتیں کم جبکہ اضافے پر بھی ایسے ہی یومیہ اضافہ ہوگا اور روز کی اپ ڈیٹ لسٹ ویب سائٹ پر جاری کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوگا؟

وفاقی وزیر نے کہا کہ ریاست کو مضبوط کرنے کیلیے یہ فیصلہ کیا تاکہ شفافیت برقرار رہے۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ لیوی اور کاربن سپورٹ کی عالمی معاہدوں کے تحت ہے، جنگ سے پہلے کی سطح آج بھی برقرار رہے جبکہ معاہدے کے علاوہ کوئی اضافہ بوجھ عوام پر نہیں ڈالا گیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تعلق خطے میں جاری کشیدگی سے ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان پر بھی پڑتے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ مختلف ممالک سے کارگو منگوا کر ملکی توانائی کی ضروریات پوری کی گئیں، جبکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے زیادہ منافع کمانے کی بات درست نہیں۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ جب عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھیں تو حکومت نے 129 ارب روپے کا بوجھ برداشت کرکے سبسڈی دے کرعوام کو ریلیف دیا۔ انہوں نے بتایا کہ قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اوگرا ورکنگ جلد جاری کردے گا۔

Tags: #ograprice
ShareSend

Related Posts

Gold and silver prices fall
Latest

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

23 July , 2026
Decision to fix petroleum product prices on a daily basis rejected
Latest

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر مقرر کرنے کا فیصلہ مسترد

21 July , 2026
Mediation efforts make crude oil cheaper in the global market
Latest

ثالثی کی کوششیں ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

21 July , 2026
US crude oil stockpiles at 45-year low; petrol prices rise.
Latest

امریکہ میں خام تیل کے ذخائر 45سال کی کم ترین سطح پر ،پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

21 July , 2026
Petrol price reduced by 35 paisas; diesel price increased by Rs 5.71 per litre.
Latest

پٹرول 35پیسے سستا،ڈیزل 5روپے 71پیسے فی لٹر مہنگا

21 July , 2026
Federal Cabinet approves summary for daily determination of petroleum product prices
Latest

وفاقی کابینہ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کیلئے سمری کی منظور ی دیدی

20 July , 2026
Next Post
Former Azad Kashmir Prime Minister Sardar Tanveer Ilyas's convoy fired upon; security guard killed.

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ ،محافظ جاں بحق

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu