Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Most important

فیلڈ مارشل کا خصوصی خط لے کر ایران آیا ،محسن نقوی

2 months ago
A A
فیلڈ مارشل کا خصوصی خط لے کر ایران آیا ،محسن نقوی
Share on FacebookWhatsApp

تہران(پاک ترک نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ حالیہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کے فیلڈ مارشل کا خصوصی خط ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای تک پہنچانے کے لیے تہران آئے ہیں۔

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ وہ ایرانی قیادت کے لیے پاکستان کا اہم پیغام لے کر آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ایرانی سپریم لیڈر کے نام خصوصی پیغام ارسال کیا ہے جسے وہ ایرانی حکام تک پہنچائیں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات موجود ہیں اور دونوں ممالک خطے میں امن، استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے قریبی رابطے میں ہیں۔
محسن نقوی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اور ایران باہمی مشاورت اور تعاون کے ذریعے خطے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان رابطے خطے میں امن و استحکام کے لیے انتہائی اہمیت رکھتے ہیں اور موجودہ صورتحال پر قریبی مشاورت جاری رہے گی۔

Tags: Field Marshaliranmohsan naqvi
ShareSend

Related Posts

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ
Latest

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل
اہم ترین 2

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
The 3 most important

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 July , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ
Pakistan

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 July , 2026
The US is ready for negotiations if Iran is serious, says Marco Rubio.
Latest

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے،مارکو روبیو

22 July , 2026
Next Post
گلگت بلتستان میں انتخابی دنگل سج گیا

گلگت بلتستان میں انتخابی دنگل سج گیا

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu