Monday , 27 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Pakistan

دنیا میں پائیدار امن صرف باہمی احترام سے ممکن ہے: وزیراعظم شہباز شریف

6 months ago
A A
دنیا میں پائیدار امن صرف باہمی احترام سے ممکن ہے: وزیراعظم شہباز شریف
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی یوم پرامن بقائے باہمی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کا مقصد کرہ ارض پر تعلیم ، مکالمے اور بین المذاہب تعاون کے ذریعے تصادم اور کشیدگی کا مقابلہ کرنا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ دنیا میں پائیدار امن صرف اس صورت ممکن ہے جب لوگ عزت وقار، باہمی احترام اور افہام و تفہیم کا طرز عمل اختیار کریں۔دنیا مختلف ثقافتوں، مذاہب، زبانوں اور نظریات کے تنوع سے مالا مال ہے اور یہ تنوع کوئی خطرہ نہیں بلکہ مثبت طاقت ہے۔ آج دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جب ممالک کو تنازعات، تقسیم اور متعدد عالمی چیلنجز کا سامنا ہے لہذا پر امن و بقائے باہمی کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ اسلامی تعلیمات بھی دیگر اقوام اور برادریوں کے ساتھ رواداری، شمولیت اور ہم آہنگ رویے پر زور دیتی ہیں۔ آئیے ہم انفرادی اور بحیثیت قوم مجموعی طور پر تقسیم کے بجائے مکالمے، تعصب کے بجائے سمجھ بوجھ، دشمنی کے بجائے رواداری کو اپنانے کے عزم کی تجدید کریں۔تاکہ پرامن بقائے باہمی محض ایک تصور نہ رہے بلکہ دنیا بھر کے انسانوں کے لیے ایک زندہ حقیقت بن جائے اور عملی اقدام کی بھی ترغیب دے۔آئیے ہم آنے والی نسلوں کے لیے مثال قائم کریں کہ اختلافات خطرہ نہیں بلکہ سیکھنے اور آگے بڑھنے کے مواقع ہیں۔ اور آئیے مل کر ایسی دنیا کی تعمیر کے لیے کام کریں جہاں تصادم کے بجائے تعاون اور امن غالب ہو۔

Tags: Prime MinisterShehbaz Sharif
ShareSend

Related Posts

وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح
Pakistan

وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

24 July , 2026
رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا،وزیراعظم
Pakistan

رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا،وزیراعظم

15 July , 2026
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے ،وزیراعظم
Most important

The neighbor country is behind the terrorism in Balochistan, says Prime Minister

July 9, 2026
کوئٹہ ،وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس
Most important

کوئٹہ ،وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس

July 9, 2026
وزیراعظم کی آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت ،استنبول چلے گئے ،فیلڈمارشل کی وطن واپسی
Most important

وزیراعظم کی آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت ،استنبول چلے گئے ،فیلڈمارشل کی وطن واپسی

3 July , 2026
وزیراعظم،فیلڈ مارشل کی آیت اللہ علی خامنہ ای کے تعزیتی اجتماع میں شرکت
Most important

وزیراعظم،فیلڈ مارشل کی آیت اللہ علی خامنہ ای کے تعزیتی اجتماع میں شرکت

3 July , 2026
Next Post
آئی سی سی نے بنگلہ دیشی صحافیوں کی T20 ورلڈ کپ کورنگ کی درخواستیں مسترد کر دیں

آئی سی سی نے بنگلہ دیشی صحافیوں کی T20 ورلڈ کپ کورنگ کی درخواستیں مسترد کر دیں

Read this too

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

27 July , 2026
فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

27 July , 2026
وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

27 July , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

27 July , 2026
Apple's big surprise When is the iPhone 18 Pro launching

ایپل کا بڑا سرپرائز،آئی فون 18پرو کب لانچ ہو رہا ہے؟

27 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu