راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) راولپنڈی میں قیدی وین سے فرار ہونے والا ایک اور حوالاتی پکڑا گیا ، گرفتار حوالاتیوں کی تعداد تیرہ ہو گئی، ایک قیدی کی تلاش کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی ،قیدیوں کے فرار کی فوٹیج سامنے آ گئی ،7پکڑے گئے،7کی تلاش کیلئے چھاپے
اڈیالہ جیل منتقلی کے دوران 14 حوالاتی پولیس وین سے پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوئے تھے ۔فرار حوالاتیوں کے خلاف تھانہ سے سہالہ میں مقدمہ درج ہے ۔












