راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا۔
پولیس نے بارود سے بھری ہوئی گاڑی پکڑ لی ۔تھانہ ایئرپورٹ نے بارود سے بھری ہوئی گاڑی پکڑ لی۔
یہ بھی پڑھیں: غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ڈرائیونگ سکولز کےخلاف کارروائی
گاڑی میں 25 کلو بارود پانچ بنڈل بارودی تاریں اور ڈیٹینیٹر موجود تھے۔ تمام ادارے متحرک۔۔ راولپنڈی میں ہائی الرٹ جاری، سرچ اپریشن تیز کر دیا گیا ۔












