Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

سجدہ کرنا دماغ کیلئے کیا فوائد رکھتا ہے؟

7 months ago
A A
سجدہ کرنا دماغ کیلئے کیا فوائد رکھتا ہے؟
Share on FacebookWhatsApp

لاہور: (پاک ترک نیوز)کیا آپ جانتے ہیں کہ سجدہ صرف عبادت نہیں، بلکہ دماغ کے لیے بھی ایک عظیم نعمت ہے؟
آج ہم آپ کو ایک ایسی تحقیق کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو ایمان کو تازہ اور عقل کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔امریکا میں کی گئی ایک سائنسی تحقیق اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ سجدہ کرنے سے انسانی دماغ کی سرگرمیوں میں مثبت تبدیلیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔


یہ تحقیق اگرچہ مختصر پیمانے پر کی گئی، مگر اس کے نتائج نہایت غور طلب ہیں۔تحقیق میں شامل پانچ رضاکار — تین خواتین اور دو مرد — مکمل طور پر صحت مند تھے۔ انہیں نہ کبھی ذہنی بیماری لاحق رہی، نہ دماغ یا ریڑھ کی ہڈی کی سرجری ہوئی، اور نہ ہی وہ کسی نیورو سائیکولوجیکل دوا کا استعمال کرتے تھے۔
سب سے اہم بات یہ کہ وہ نماز باقاعدگی سے ادا کرتے تھے۔ تجربے کے دوران ان رضاکاروں کے دماغی سگنلز کو مختلف سائنسی آلات کے ذریعے ریکارڈ کیا گیا، کبھی آنکھیں کھلی حالت میں، اور کبھی آنکھیں بند حالت میں۔
خاص طور پر سجدے کے دوران دماغی فریکوئنسی بینڈز میں تبدیلیاں نوٹ کی گئیں، جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ سجدہ ذہنی سکون، توجہ اور اندرونی توازن پر اثر ڈال سکتا ہے۔


سوچنے کی بات یہ ہے کہ قرآن نے ہمیں سجدے کا حکم آج سے چودہ سو سال پہلے دیا، اور آج جدید سائنس اس کے ممکنہ فوائد کو دریافت کر رہی ہے۔
سجدہ وہ لمحہ ہے جب انسان سب سے زیادہ اللہ کے قریب ہوتا ہے، اور شاید اسی لمحے دماغ بھی سب سے زیادہ متوازن اور پرسکون حالت میں آ جاتا ہے۔یہ تحقیق ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ نماز محض فرض نہیں، بلکہ فطرت کے عین مطابق ایک نظام ہے۔
سجدہ ہمیں جھکنا سکھاتا ہے، اور شاید اسی جھکنے میں انسان کا ذہن، دل اور روح سیدھی ہو جاتی ہے۔اگر آپ چاہتے ہیں ذہنی سکون، دل کا اطمینان اور اللہ سے قربت —تو سجدہ کو بوجھ نہیں، نعمت سمجھ کر ادا کیجیے۔

Tags: Health newsislam
ShareSend

Related Posts

Italian citizen converts to Islam after hearing the call to prayer
Latest

اذان سن کر اسلام قبول کرنے والا اطالوی شہری

26 May , 2026
شبِ برات: دعاؤں کی قبولیت اور تقدیر کے فیصلوں کی رات
Columns/Blogs

شبِ برات: دعاؤں کی قبولیت اور تقدیر کے فیصلوں کی رات

3 February , 2026
خانۂ کعبہ: اللہ کے پہلے گھر کی تاریخ، تعمیرات اور جدید مرمت کی کہانی
Columns/Blogs

خانۂ کعبہ: اللہ کے پہلے گھر کی تاریخ، تعمیرات اور جدید مرمت کی کہانی

26 January , 2026
Next Post
پی ٹی اے کا بڑا اقدام: اضلاع کی سطح پر انٹرنیٹ لائسنس جاری کرنے کا آغاز

پی ٹی اے کا بڑا اقدام: اضلاع کی سطح پر انٹرنیٹ لائسنس جاری کرنے کا آغاز

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu