Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

اذان سن کر اسلام قبول کرنے والا اطالوی شہری

2 months ago
A A
Italian citizen converts to Islam after hearing the call to prayer
Share on FacebookWhatsApp

مکہ مکرمہ ( پاک ترک نیوز) حج کے مقدس مناسک کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین میں ایک ایسا چہرہ بھی سامنے آیا ہے جس کی روحانی کہانی ایمان و ہدایت کی روشن مثال بن گئی ہے۔
یہ کہانی اٹلی سے تعلق رکھنے والے نومسلم محمد لوقا کی ہے، جنہوں نے اذان کی پہلی پکار سن کر اسلام کی طرف رجوع کیا۔


محمد لوقا اس وقت منیٰ میں دیگر حجاج کے ساتھ مناسکِ حج ادا کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق انہوں نے پہلی بار اذان کی آواز 12 سال کی عمر میں ٹی وی پر سنی تھی، جس نے ان کے دل پر گہرا اثر چھوڑا اور یہی آواز ان کے لیے ہدایت کا ذریعہ بن گئی۔
انہوں نے بتایا کہ اذان کی اس روح پرور صدا نے انہیں اسلام کے مطالعے پر مجبور کیا۔ سالوں تک تحقیق، تقابلی مطالعے اور غور و فکر کے بعد انہوں نے اسلام قبول کر لیا اور اپنی زندگی کو ایک نئے مقصد سے جوڑ لیا۔
محمد لوقا کا کہنا ہے کہ اسلام نے انہیں زندگی کا واضح راستہ، ذہنی سکون اور مضبوط شناخت عطا کی۔ ان کے مطابق ماضی کی الجھنیں اور بے یقینی ختم ہو گئی ہے اور اب وہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ انہیں دینِ حق کی طرف رہنمائی ملی۔


سعودی عرب میں حج کے دوران حجاج کے شاندار انتظامات اور حرمین شریفین کے بہترین نظم و نسق کو بھی انہوں نے سراہا۔ ان کا کہنا ہے کہ حرمین میں گونجنے والی اذانیں اور لبیک کی صدائیں ان کے ایمان کو مزید مضبوط کر رہی ہیں۔

Tags: #muslimislammeccamukarama
ShareSend

Related Posts

The Kaaba's covering will be replaced on the 1st of Muharram.
Latest

غلافِ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

30 May , 2026
شبِ برات: دعاؤں کی قبولیت اور تقدیر کے فیصلوں کی رات
Columns/Blogs

شبِ برات: دعاؤں کی قبولیت اور تقدیر کے فیصلوں کی رات

3 February , 2026
خانۂ کعبہ: اللہ کے پہلے گھر کی تاریخ، تعمیرات اور جدید مرمت کی کہانی
Columns/Blogs

خانۂ کعبہ: اللہ کے پہلے گھر کی تاریخ، تعمیرات اور جدید مرمت کی کہانی

26 January , 2026
سجدہ کرنا دماغ کیلئے کیا فوائد رکھتا ہے؟
Latest

سجدہ کرنا دماغ کیلئے کیا فوائد رکھتا ہے؟

2 January , 2026
غار ثور تک جانے کیلئے مونو ریل منصوبے پر کام جاری
Latest

غار ثور تک جانے کیلئے مونو ریل منصوبے پر کام جاری

29 July , 2025
سعودی عرب نے زائرین کو ناکافی سہولیات فراہم کرنیوالے مکہ کے 25 ہوٹل بند کردیئے
Latest

سعودی عرب نے زائرین کو ناکافی سہولیات فراہم کرنیوالے مکہ کے 25 ہوٹل بند کردیئے

28 July , 2025
Next Post
US Air Force receives ARRAY radar for F-16 modernization

امریکی فضائیہ کو ایف۔16کی جدیدکاری کے لئے ارے ریڈار مل گئے

Read this too

In which country were the most millionaires created in 2025

2025میں سب سے زیادہ کروڑ پتی کس ملک میں بنے؟

23 July , 2026
Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 July , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health...

روس کا 6ماہ میں ساڑھے 43 ٹن سونا فروخت

23 July , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health

مصنوعی مٹھاس کا بڑھتا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

23 July , 2026
12th day of the Iran-US conflict Relentless attacks exchanged.

ایران ،امریکا جنگ کا 12واں روز ،ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu