Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

امریکہ ایران کے ایک دوسرے پر دوبارہ حملے ،خطہ جنگ کے دہانے پر

2 months ago
A A
US, Iran attack each other again, region on brink of war
Share on FacebookWhatsApp

تہران ( پاک ترک نیوز) مشرق وسطی ایک مرتبہ پھر جنگ کے دہانے پر پہنچ گیا ۔امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے نے خطے میں خطرے کی گھنٹی بجادی ۔اسرائیل نے بھی جنگی تیاریوں کا دوبارہ آغاز کردیا ۔
امریکہ نے ایران کے دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے تو دوسری جانب ایران نے جوابی کارروائی میں امریکہ کے فضائی نظام پر حملے کئے ہیں ۔مشرق وسطی ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر پہنچ گیا ہے ۔


اسرائیلی میڈیا کی جانب سے دعوی کیاگیا ہے کہ سکیورٹی حکام کی جانب سے اسرائیلی افواج کو واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اگر ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ چھڑ جائے تو اندرونی محاذ کو مکمل طور پر اور فوری فعال بنانے کی تیاری کی جائے ۔
اسرائیلی ہوم فرنٹ کمانڈ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی جنگ کی صورت میں شہری نظام کو بغیر طویل وارننگ کے فوری طور پر جنگی حالت میں لانا ہوگا، تاکہ کسی بھی اچانک حملے کا مقابلہ کیا جا سکے۔
دوسری جانب اسرائیل کو حال ہی میں امریکا کی جانب سے جدید KC-46 فضائی ایندھن بردار طیارے بھی موصول ہوئے ہیں، جنہیں ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ طویل فاصلے کی جنگ کے لیے ایک “گیم چینجر” قرار دیا جا رہا ہے۔


ماضی کی جنگ میں ایران نے درجنوں میزائل حملے کیے جن سے اسرائیل کے اندر بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، اور اب خدشہ ہے کہ اگلے تصادم میں ایران پہلے سے زیادہ جدید اور تیز رفتار میزائل صلاحیت کے ساتھ میدان میں اتر سکتا ہے۔
اسرائیلی سیاسی اور سیکیورٹی حلقوں میں یہ بحث بھی تیز ہو گئی ہے کہ اگر امریکہ اور ایران کے درمیان کوئی معاہدہ طے پا جاتا ہے تو یہ اسرائیل کے لیے ایک بڑا اسٹریٹجک دھچکا ہو سکتا ہے۔

Tags: #usiranattackwar
ShareSend

Related Posts

US attacks on Iran for the thirteenth consecutive night.
Latest

امریکہ کے ایران پر مسلسل تیرہویں رات حملے

24 July , 2026
تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ
اہم ترین 2

تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

23 July , 2026
What did the war with Iran cost the United States
Latest

ایران جنگ امریکہ کو کتنے میں پڑی؟

23 July , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
The 3 most important

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 July , 2026
Iran-US war, crude oil more expensive
Latest

ایران امریکہ جنگ ، خام تیل مزید مہنگا

22 July , 2026
US needs more funds for war with Iran
Latest

ایران سے جنگ کیلئے امریکہ کو مزید فنڈز درکار

22 July , 2026
Next Post
The federal government's plan to put a heavy burden on the pockets of the people

وفاقی حکومت کا عوام کی جیبوں پر بھاری بوجھ ڈالنے کا پلان

Read this too

وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

24 July , 2026
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

24 July , 2026
تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو

تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو

24 July , 2026
وفاقی حکومت کا گندم درآمد کرنے کافیصلہ

وفاقی حکومت کا گندم درآمد کرنے کافیصلہ

24 July , 2026
جوروٹ کوپھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان

جوروٹ کوپھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان

24 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu