واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکہ نے ایران پر مسلسل تیرہویں رات حملے کیے، ایرانی فوجی کمانڈ سینٹرز، ڈرون ذخیرہ گاہوں، مواصلاتی نیٹ ورکس، ساحلی نگرانی کے مراکز اور بحری عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنایا گیا۔
بندر عباس شہر ، اہواز اور صوبہ کرمان میں دھماکےسنے گئے ۔امریکہ کے صوبہ کرمان میں ٹام ہاک میزائل حملے،ایران نے کئی میزائل فضا میں تباہ کر دیئے۔
Read this too: ایران جنگ امریکہ کو کتنے میں پڑی؟
ایران نے قشم جزیرے پر پرواز کرنیوالا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔ملبہ جلتاہوا گرنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی












