Wednesday , 22 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

مادورو کی گرفتاری کے بعد ایران اگلا ہدف؟ نئی جنگ کا خطرہ

7 months ago
A A
مادورو کی گرفتاری کے بعد ایران اگلا ہدف؟ نئی جنگ کا خطرہ
Share on FacebookWhatsApp

واشنگٹن : (پاک ترک نیوز)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی امریکی افواج کے ہاتھوں گرفتاری کے چند گھنٹوں بعد عالمی سطح پر شدید تشویش پیدا ہو گئی ہے کہ یہ اقدام ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔
اسرائیلی سیاستدان یائر لاپڈ نے اس پیش رفت پر تبصرہ کرتے ہوئے تہران کو خبردار کیا کہ “ایران کو وینزویلا میں ہونے والے واقعات پر گہری نظر رکھنی چاہیے۔”
خیال رہے کہ ایران اور وینزویلا قریبی اتحادی رہے ہیں اور دونوں ممالک امریکی پابندیوں کے باوجود اربوں ڈالر کی تجارتی شراکت داری بڑھانے کی کوشش کر رہے تھے۔ مادورو کی معزولی کے بعد ایران کے اتحادیوں کا دائرہ مزید سکڑنے کا خدشہ ہے، خاص طور پر شام میں بشار الاسد کے زوال اور لبنان میں حزب اللہ کی کمزوری کے بعد۔
ایرانی حکومت نے وینزویلا پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ کیا اور اسے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ اقدام عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔
چند دن قبل ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران ایران پر نئے حملوں کی دھمکی دی تھی۔
اگرچہ واشنگٹن کے وینزویلا اور ایران کے ساتھ تنازعات کی نوعیت مختلف ہے۔ تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مادورو کے خلاف امریکی اقدام نے ایران کے ساتھ جنگ کے امکانات میں اضافہ کر دیا ہے۔

Tags: Benjamin NetanyahuiranMadurotrumpUS military
ShareSend

Related Posts

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
The 3 most important

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 July , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ
Pakistan

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 July , 2026
The US is ready for negotiations if Iran is serious, says Marco Rubio.
Latest

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے،مارکو روبیو

22 July , 2026
US attacks on Iran continue for the eleventh day.
Latest

امریکہ کے ایران پر گیارہویں روز بھی حملے

22 July , 2026
US needs more funds for war with Iran
Latest

ایران سے جنگ کیلئے امریکہ کو مزید فنڈز درکار

22 July , 2026
Next Post
2025, 67 journalists in different countries lost their lives while carrying out their duties

2025،مختلف ممالک میں 67صحافی اپنی ذمہ داریاں نبھاتے جان کی بازی ہار گئے

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu