Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پاک بھارت بڑا ٹاکرا15فروری کو لمبو میں ہوگا

5 months ago
A A
The big clash between Pakistan and India will take place in Limbo on February 15.
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک ترک نیوز) بات ہو کرکٹ اور میچ ہو پاکستان بھارت کا شائقین کا جوش دیدنی ہو جاتا ہے ۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا میلہ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے ۔ میگا ایونٹ کے انتہائی اہم میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں بڑے معرکے میں 15فروری کو مد مقابل آئیں گے ۔ روایتی حریفوں کے درمیان جوڑ سری لنکا کے شہر کولمبو میں پڑے گا ۔شائقین کرکٹ اس بڑے میچ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ۔


روایتی حریف پاکستان اور بھارت اب تک ٹی ٹونٹی میچز میں 16مرتبہ ایک دوسرے کے مد مقابل آ چکے ہیں جہاں بھارت کا پلڑا بھاری ہے ۔ انڈیا نے 13جبکہ پاکستان نے 3میچز میں کامیابی سمیٹی ہے ۔
پاکستان نے بھارت کو آخری بار ٹی ٹونٹی میچ میں 2022میں شکست دی تھی ۔ اس وقت ٹیم کی قیادت بابر اعظم کے ہاتھ میں تھی ۔یہ میچ دبئی میں کھیلا گیا تھا ۔اس کے بعد انڈیا نے مسلسل پانچ میچوں میں کامیابی سمیٹی ہے ۔


پاک بھارت میچوں میں زیادہ رنز کی بات کی جائے تو ویرات کوہلی 492رنز کے ساتھ پہلے ،محمد رضوان 228کے ساتھ دوسرے جبکہ شعیب ملک 164رنز کے ساتھ تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔
روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان اگر زیادہ وکٹوں کی بات کی جائے تو ہردیک پانڈیا اس فہرست میں پہلی پوزیشن میں موجود ہیں انہوں نے 15وکٹیں اپنے نام کی ہیں ۔ دوسری پوزیشن پر بونیشور کمار 11تیسری پوزیشن پر عمر گل 11وکٹوں کے ساتھ موجود ہیں ۔

Tags: pakvsindt20worldcup
ShareSend

Related Posts

ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
Latest

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 July , 2026
Spain The new ruler of the football world.
Latest

اسپین فٹبال کی دنیا کا نیا حکمران

20 July , 2026
Messi teary-eyed after defeat in the 2026 FIFA World Cup final.
Latest

فیفاورلڈکپ2026 فائنل میں شکست پر میسی آبدیدہ

20 July , 2026
فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی
Latest

فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی

19 July , 2026
The tiny baby once held in Messi's arms is now his opponent in the World Cup final!
Latest

میسی کی گود کا ننھا بچہ، آج ورلڈ کپ فائنل میں مدِمقابل!

17 July , 2026
In the FIFA World Cup final on Sunday night, Argentina and Spain will face off.
The 3 most important

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کی رات، ارجنٹینا اور سپین آمنے سامنے ہونگے

17 July , 2026
Next Post
حیرت انگیز ایجاد: برطانوی سائنسدان "Gel” کی مدد سے بینائی واپس لانے میں کامیاب

حیرت انگیز ایجاد: برطانوی سائنسدان "Gel" کی مدد سے بینائی واپس لانے میں کامیاب

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu