Wednesday , 22 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

2 hours ago
A A
ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
Share on FacebookWhatsApp

دبئی ( پاک ترک نیوز) آئی سی سی ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ،بھارت کے شبمن گل کی دوسری،ورات کوہلی کی تیسری اور روہت شرما کی چوتھی پوزیشن ہے۔

پاکستان کے بابراعظم ایک درجہ بہتری کے بعد چھٹی پوزیشن پر آگئے،انگلینڈ کے جوروٹ 4 درجہ بہتری کے بعد آٹھویں نمبرپر آگئے ،پاکستان کے سلمان آغا 2 درجہ بہتری کے بعد 16 ویں نمبرپر براجمان ہیں ،انگلینڈ کے بین ڈکٹ 11 درجہ بہتری کے بعد 19 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ۔

ون ڈے باؤلرز رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان کی پہلی اور پاکستان کےا برار احمد کی دوسری پوزیشن برقرار ہے ،انگلینڈ کے جوفرا آرچر ایک درجہ بہتر ی کے بعد تیسری پوزیشن پر آگئے ۔

نیوزی لینڈ مچل سینٹنر تین درجہ بہتری کے بعد چوتھے نمبرپر پہنچ گئے،پاکستان کے شاہین آفریدی 2 درجہ بہتری کے بعد ساتویں نمبرپر آگئے ۔ویسٹ انڈیز کے گوڈا کیش موتی 7درجہ بہتری کے بعد دسویں نمبرپر پہنچ گئے ۔

ویسٹ انڈیز کے الزاری جوزف 10 درجہ بہتری کے بعد 26 ویں نمبر پر آگئے ،نیوزی لینڈ کے مائیکل بریسول 14درجہ بہتری کے بعد 29 ویں نمبر پر پہنچ گئے ،بھارت کے اکشر پٹیل 10 درجہ بہتری کے بعد 32 ویں پوزیشن پر براجمان ہیں ۔

ون ڈے آل راؤنڈرز رینکنگ میں افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ،نیوزی لینڈ کے مائیکل بریسویل دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: سپین فیفاورلڈکپ کا چیمپین بنتے ہی فٹبال کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے ایشان کشن کی پہلی پوزیشن اور پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کی تیسری پوزیشن برقرار ہے ،زمبابوے کے برائن بینیٹ 2 درجہ بہتری کے بعد 9 ویں نمبرپر آگئے ۔

بنگلہ دیش کے تنزید حسن 7 درجہ بہتری کے بعد 20 ویں نمبر اور بنگلہ دیش کے سیف حسن 9 درجہ بہتری کے بعد 27 ویں نمبرپر پہنچ گئے ۔

ٹی ٹوئنٹی باؤلرز رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان کی پہلی اور پاکستان کےابرار احمد کی دوسری پوزیشن برقرار ہے،پاکستان کے محمد نواز ایک درجہ بہتری کے بعد ٹاپ ٹین باؤلرز میں شامل ہو گئے۔

بنگلہ دیش کے نسوم احمد 3 درجہ تنزلی کے بعد 13 ویں نمبرپر چلے گئے ،بنگلہ دیش کے مہدی حسن میراز 4درجہ بہتری کے بعد 19 ویں نمبرپر براجمان ہیں ،بنگلہ دیش کے مستفیض الرحمن 8درجہ تنز لی کے بعد 23 ویں نمبرپر چلے گئے ۔

بنگلہ دیش کے رشادحسین 8 درجہ بہتری کےبعد 26 ویں نمبرپر پہنچ گئے ،زمبابوے کے رچرڈ نگاراوا 37 درجہ لمبی چھلانگ کے بعد 32 ویں نمبرپر آگئے ،زمبابوکے بلیسنگ مزاربانی 22 درجہ لمبی چھلانگ کے بعد 36 ویں نمبرپر براجمان ہیں ۔

ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز رینکنگ میں زمبابوےکے سکندر رضا کی پہلی اور پاکستان کے صائم ایوب کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔

Tags: #odirankingt20
ShareSend

Related Posts

Announcement of several changes to the ODI and T20 World Cup formats.
Latest

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

15 July , 2026
Singapore's passport is the world's most powerful; Pakistan ranks 100th.
Latest

Singapore's passport is the world's most powerful, Pakistan ranked 100th

July 10, 2026
T20 Rankings Ishan Kishan takes the top spot among batters, with Abhishek Sharma in second place.
Latest

ٹی 20رینکنگ ،بیٹر میں ایشان کشن کی پہلی ،ابھیشک شرما کی دوسری پوزیشن

July 8, 2026
Women's World Cup India wins, Pakistan defeats
Latest

ویمنز ورلڈ کپ ،بھارت جیت گیا ،پاکستان کو شکست

15 June , 2026
ICC Women's World Cup begins today
Latest

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ آج شروع ہو گا

12 June , 2026
Which player's number in the ICC rankings
Latest

آئی سی سی رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر

10 June , 2026
Next Post
PTI's petition against Prime Minister, Interior Minister, Punjab Chief Minister dismissed

وزیراعظم ،وزیر داخلہ ،وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج

Read this too

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 July , 2026
کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

22 July , 2026
فرانس میں 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

فرانس میں 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

22 July , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 July , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu