Monday , 27 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پاکستانی ریپر طلحہ انجم بھارتی پرچم لہرانے پر تنازعے کا شکار

8 months ago
A A
پاکستانی ریپر طلحہ انجم بھارتی پرچم لہرانے پر تنازعے کا شکار
Share on FacebookWhatsApp

کھٹمنڈو ( پاک ترک نیوز) پاکستانی ریپر طلحہ انجم نیپال کے ایک کنسرٹ کے دوران بھارتی پرچم لہرانے کے بعد شدید تنازعے کا شکار ہو گئے ہیں۔
کنسرٹ کے دوران ان کے ساتھ ریپر طلحہ یونس بھی سٹیج پر موجود تھے جنہوں نے نیپالی پرچم بلند کر کے مقامی سامعین کا شکریہ ادا کیا۔
طلحہ انجم نے اپنے عمل کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف دوستی اور خیر سگالی کا پیغام تھا اور ان کا مقصد موسیقی کو سرحدوں، قومیت یا سیاست سے بالاتر دکھانا تھا۔
پاکستان میں اس واقعے پر سوشل میڈیا پر کافی بحث چھڑ گئی ہے، بعض ناقدین نے اسے قومی وفاداری کے خلاف حرکت قرار دیا، جب کہ کچھ لوگوں نے اس کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ فنکاروں کو ثقافتی اور موسیقی کے ذریعے امن اور اتحاد کا پیغام دینے کا حق ہونا چاہیے۔
نیپالی مداحوں کی جانب سے اس عمل کو مثبت انداز میں لیا گیا اور کہا گیا کہ یہ ایک خوبصورت پیغام ہے جو ثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دیتا ہے اور موسیقی کے ذریعے لوگوں کو قریب لاتا ہے۔
تاحال طلحہ انجم یا طلحہ یونس کی جانب سے کوئی مزید تفصیلی بیان یا وضاحت سامنے نہیں آئی ہے، لیکن اس واقعے نے دونوں ممالک میں سوشل میڈیا پر بحث کو مزید بڑھا دیا ہے۔

Tags: indiaflagrapershowbiz
ShareSend

Related Posts

Indian actor Rajpal Yadav has been sentenced to three months in prison.
Latest

بھارتی اداکار راج پال یادیو کو 3ماہ قید کی سزا مل گئی

11 July , 2026
Nanha, an unparalleled artist of Pakistani stage, film and TV
Latest

پاکستانی اسٹیج، فلم اور ٹی وی کا بے مثال فنکار ننھا

2 June , 2026
Actor Munawar Zarif's lively acting, brilliant humor, and charming smile are still alive in hearts.
Latest

اداکار منور ظریف کی جاندار اداکاری، برجستہ مزاح اور دلکش مسکراہٹ آج بھی دلوں میں زندہ

29 April , 2026
One voice... millions of hearts wounded, the painful journey of Attaullah Esakhelvi
Latest

ایک آواز ۔۔۔لاکھوں دل زخمی،عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا دردناک سفر

26 April , 2026
From Ko Ko Reina to Classics, Ahmed Rushdi's Musical Journey
Latest

کو کو رینا سے کلاسک تک ،احمد رشدی کی موسیقی کا سفر

24 April , 2026
15th death anniversary of actor Moin Akhtar
Latest

اداکار معین اختر کی 15ویں برسی

22 April , 2026
Next Post
اپنے کھیل کو انجوائے کرتا ہوں، ٹرافی پاکستان لائیں گے: معاذ صداقت

اپنے کھیل کو انجوائے کرتا ہوں، ٹرافی پاکستان لائیں گے: معاذ صداقت

Read this too

روس ایران کو امریکی فوجی اڈوں کی خفیہ معلومات دے رہا ہے،یوکرینی صدر

روس ایران کو امریکی فوجی اڈوں کی خفیہ معلومات دے رہا ہے،یوکرینی صدر

27 July , 2026
مانیٹری پالیسی کا اعلان ،پالیسی ریٹ11.50 فیصد برقرار

مانیٹری پالیسی کا اعلان ،پالیسی ریٹ11.50 فیصد برقرار

27 July , 2026
Electoral showdown in Azad Kashmir; polling underway.

آزاد کشمیر میں انتخابی دنگل ،پولنگ جاری

27 July , 2026
1.2 million workers in Punjab have received 28 billion.

پنجاب میں 12لاکھ ورکرز کو 28ارب مل گئے

27 July , 2026
Netanyahu US demands for withdrawal from Gaza, Lebanon and Syria have been met

غزہ، لبنان اور شام سے انخلا کےامریکی مطالبات ملےہیں،نیتن یاہو

27 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu