Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

آج ملک بھر میں انٹرنیٹ سست یا جزوی طور پر معطل رہے گا

9 months ago
A A
آج ملک بھر میں انٹرنیٹ سست یا جزوی طور پر معطل رہے گا
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) پاکستان میں آج انٹرنیٹ صارفین کو سست روی یا جزوی بندش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ بین الاقوامی کیبل نیٹ ورک میں مرمت کا عمل شروع ہو رہا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (پی ٹی سی ایل )گروپ کے مطابق یہ کام ضروری تکنیکی مرمت کے تحت کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد انٹرنیٹ سروس کے استحکام کو یقینی بنانا ہے۔
ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق بین الاقوامی کیبل کنسورشیم نے سمندر میں بچھائی گئی کیبل میں نصب اہم رپیٹر کی مرمت کا شیڈول جاری کیا ہے، جس پر آج 14 اکتوبر کو صبح 11 بجے سے کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔
مرمتی عمل تقریباً 18 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس کے دوران ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہو سکتی ہے یا بعض علاقوں میں جزوی طور پر سروس معطل بھی رہ سکتی ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ تکنیکی کام انٹرنیٹ نیٹ ورک کی بہتری اور تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے ناگزیر ہے۔ انہوں نے صارفین سے عارضی تکلیف پر معذرت کا اظہار بھی کیا ہے۔
پی ٹی سی ایل گروپ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کام مکمل ہوتے ہی انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کر دی جائے گی اور صارفین کو دوبارہ بہتر رفتار فراہم کی جائے گی۔

Tags: facebookinternetptclslowsocialmedia
ShareSend

Related Posts

Beware! Think carefully before posting on Facebook; otherwise, you might regret it later.
Latest

خبردار! فیس بک پر پوسٹ کرنے سے پہلے ضرور سوچیں، ورنہ بعد میں پچھتاوا ہو سکتا ہے

19 July , 2026
How dangerous is mobile phone addiction
Latest

موبائل فون کی لت کتنی خطرناک؟

12 July , 2026
Internet service restored in Pakistan after submarine cable fault
Latest

سب میرین کیبل میں خرابی دور ،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس بحال

3 July , 2026
WhatsApp's new feature, now there is no need to give your number to anyone
Latest

واٹس ایپ کا نیا فیچر،اب کسی کو نمبر دینے کی ضرورت نہیں

June 30, 2026
خراب انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے پر کمپنی کو جرمانہ
Pakistan

خراب انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے پر کمپنی کو جرمانہ

19 June , 2026
سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید انور کی حج پر لی گئی تصاویر سب کی توجہ کا مرکز
Pakistan

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید انور کی حج پر لی گئی تصاویر سب کی توجہ کا مرکز

25 May , 2026
Next Post
چین کا نیا کارنامہ ،ایئر ڈیفنس سسٹم سے لیس سمارٹ گاڑی تیار کرلی

چین کا نیا کارنامہ ،ایئر ڈیفنس سسٹم سے لیس سمارٹ گاڑی تیار کرلی

Read this too

Trump hints at a major attack on Iran.

ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا اشارہ

24 July , 2026
Legal battle intensifies over SpaceX's controversial land swap.

اسپیس ایکس کے متنازع زمین کے تبادلے پرقانونی جنگ تیز

24 July , 2026
Ishaq Dar and Abbas Araghchi meet in Kyrgyzstan.

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی کرغزستان میں ملاقات

24 July , 2026
Major attack by anti-Taliban group in Badakhshan; 15 Taliban fighters killed in clashes.

بدخشان میں طالبان مخالف گروپ کا بڑا حملہ، جھڑپوں میں 15طالبان فوجی ہلاک

24 July , 2026
India is behind the terrorism in Pakistan Prime Minister

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،وزیراعظم

24 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu