Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پاک بھارت کشیدگی کا اثر کرکٹ پر، آئی سی سی کا بڑے ایونٹس آسٹریلیا منتقل کرنے پر غور

5 months ago
A A
پاک بھارت کشیدگی کا اثر کرکٹ پر، آئی سی سی کا بڑے ایونٹس آسٹریلیا منتقل کرنے پر غور
Share on FacebookWhatsApp

دبئی : (پاک ترک نیوز)پاک بھارت جغرافیائی و سیاسی کشیدگی اب کرکٹ کے شیڈول پر بھی اثر انداز ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مستقبل کے بڑے ایونٹس آسٹریلیا منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق 2029 ءکی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور 2031 ءکا آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ، جو اس وقت بھارت کی میزبانی میں (اور ورلڈ کپ بنگلادیش کے ساتھ مشترکہ میزبانی میں) شیڈول ہیں، ممکنہ طور پر آسٹریلیامنتقل کیے جا سکتے ہیں۔
یہ پیش رفت جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔
ابتدائی طور پر پاکستان نے سیکیورٹی خدشات اور بنگلہ دیش کی ٹورنامنٹ سے علیحدگی کے معاملے پر بھارت کے خلاف گروپ میچ کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔
تاہم بعد ازاں اعلیٰ سطح مشاورت کے بعد یہ فیصلہ واپس لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اگر بائیکاٹ برقرار رہتا تو تقریباً 250 ملین ڈالر کا مالی نقصان ہو سکتا تھا۔
کرکٹ میں یہ تناؤ وسیع تر سیاسی کشیدگی کی عکاسی کرتا ہے۔ مئی 2025 ءمیں دونوں ممالک کے درمیان مختصر جنگ بھی ہوئی جس میں امریکہ نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔
حالیہ ٹورنامنٹس، مثلاًایشیاءاور ٹی20 ورلڈ کپ میچز میں بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے روایتی بعد از میچ مصافحے سے گریز بھی خبروں میں رہا۔ دونوں ممالک کے درمیان باہمی سیریز 2012ء سے معطل ہے، اور نئی دہلی پاکستان کے دوروں کی اجازت نہیں دیتا۔
2024ء میںپاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارت کے بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 ءکے لیے “ہائبرڈ ماڈل” پر اتفاق کیا تھا، جس کے تحت میچز غیر جانبدار مقامات پر کھیلے گئے۔
اگر آئی سی سی واقعی میزبانی تبدیل کرتی ہے تو یہ عالمی کرکٹ میں ایک بڑا انتظامی اور مالی فیصلہ ہوگا، جس کے اثرات طویل مدت تک محسوس کیے جا سکتے ہیں۔

Tags: iccsportsT20 World cup
ShareSend

Related Posts

Player of the Month nominations announced
The 3 most important

پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

13 July , 2026
Women's World Cup final tomorrow; England determined to win the trophy after 17 years.
Latest

ویمنزورلڈ کپ فائنل کل ، انگلینڈ 17سال بعد ٹرافی جیتنے کیلئے پرعزم

4 July , 2026
Football World Cup Belgium defeated Senegal.
The 3 most important

ورلڈ کپ فٹبال ،بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دیدی

2 July , 2026
Pakistan Women's Team Comes Inside Critical for Eating Fast Food
Latest

فاسٹ فوڈ کھانے پر پاکستان ویمن ٹیم تنقید کی زد میں آ گئی

22 June , 2026
اسپورٹس سیکٹر کی ترقی کے لیے پروگرام متعارف کرانے کا فیصلہ
Pakistan

اسپورٹس سیکٹر کی ترقی کے لیے پروگرام متعارف کرانے کا فیصلہ

16 June , 2026
Women's T20 World Cup starts today, Shaheen also hopeful for the title
Latest

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آج سے آغاز،شاہین بھی ٹائٹل کیلئے پرامید

12 June , 2026
Next Post
الفجر کی گونج سمندروں میں، ایران نے بحری جنگ کا نقشہ بدل دیا

الفجر کی گونج سمندروں میں، ایران نے بحری جنگ کا نقشہ بدل دیا

Read this too

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 July , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 July , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu