Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آج سے آغاز،شاہین بھی ٹائٹل کیلئے پرامید

1 month ago
A A
Women's T20 World Cup starts today, Shaheen also hopeful for the title
Share on FacebookWhatsApp

آر اے شمشاد

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آج سے آغاز ہونے جا رہا ہے ۔ قومی ٹیم بھی ٹائٹل کے حصول کیلئے پر امید ہے ۔

افتتاحی میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں کل مد مقابل آئیں گی ۔ یہ میچ برمنگھم میں کھیلا جائے گا ۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 14جون کو برمنگھم میں مد مقابل آئیں گی جس کا شائقین کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے ۔ قومی ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا کر رہی ہیں ۔

میگا ایونٹ کا آغاز آج 12جون سے ہو گا اور 05جولائی تک جاری رہے گا ۔ پہلا سیمی فائنل 30جون جبکہ دوسرا 02جولائی کو کھیلا جائے گا جبکہ ٹائٹل کیلئے آخری معرکہ 05جولائی کو تاریخی گرائونڈ لارڈز میں کھیلا جائے گا ۔ نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم دفاعی چیمئپن کے طور پر میدان میں اترے گی ۔

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں 30گروپ میچز کھیل جائیں گے جبکہ سیمی فائنل اور فائنل ملاکر شائقین کو 33میچز دیکھنے کو ملیں گے ۔

ورلڈ کپ میں 12ٹیموں کو دو گروپوں میں رکھا گیا ہے ۔ گروپ ایک میں پاکستان کے ساتھ آسٹریلیا ،بنگلہ دیش ،بھارت ،نیدر لینڈز اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں شامل ہیں ۔

گروپ 2میں انگلینڈ ،آئرلینڈ ،نیوزی لینڈ ،سکاٹ لینڈ ،سری لنکا کے ساتھ ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھی شامل ہے ۔

پاکستانی ویمنز ٹیم اپنا پہلا روایتی حریف بھارت کو 14جون ،جنوبی افریقہ کیخلاف 17جون ،بنگلہ دیش کے ساتھ 20،آسریلیا کے ساتھ 23جبکہ اپنا آخری گروپ میچ نیدر لینڈز کیخلاف 27جون کو کھیلے گی ۔

پاکستانی ویمنز ٹیم نے ورلڈ کپ سے قبل سری لنکا اور سکاٹ لینڈ ویمنز ٹیم کے ساتھ پریکٹس کھیلا تھا تاہم پاکستانی ٹیم جیتنے میں ناکام رہی تھی ۔

ویمنز ورلڈ کپ کے اب تک 9میگا ایونٹ ہو چکے ہیں جہاں آسٹریلیا 6ٹائٹل کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کی ویمنز ٹیمیں ایک ایک بار ٹرافی اپنے نام کر چکی ہیں ۔

روایتی حریف پاکستان اور بھارت سمیت کوئی ایشیائی ٹیم ابھی تک ویمنز ورلڈ کپ کا تاج اپنے نام کرنے میں ناکام رہی ہے ۔

Tags: #t20iccworldcup
ShareSend

Related Posts

Messi's decision to retire from international football
Latest

میسی کا بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

24 July , 2026
Spain The new ruler of the football world.
Latest

اسپین فٹبال کی دنیا کا نیا حکمران

20 July , 2026
Messi teary-eyed after defeat in the 2026 FIFA World Cup final.
Latest

فیفاورلڈکپ2026 فائنل میں شکست پر میسی آبدیدہ

20 July , 2026
فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی
Latest

فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی

19 July , 2026
The tiny baby once held in Messi's arms is now his opponent in the World Cup final!
Latest

میسی کی گود کا ننھا بچہ، آج ورلڈ کپ فائنل میں مدِمقابل!

17 July , 2026
In the FIFA World Cup final on Sunday night, Argentina and Spain will face off.
The 3 most important

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کی رات، ارجنٹینا اور سپین آمنے سامنے ہونگے

17 July , 2026
Next Post
The average life expectancy in Pakistan has reached 67 years.

پاکستان میں اوسط عمر کی حد 67 سال تک پہنچ گئی

Read this too

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 July , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 July , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu