نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارت نے آپریشن سندور میں ہلاک اپنے 6 فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی۔
بھارت نے آپریشن سندور میں ہلاک اپنے 6 فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک اہلکاروں میں بھارتی آرمی کے پانچ اور فضائیہ کا ایک اہلکار شامل ہے۔
Read this too: بھارتی ایئرفورس کا ایک اورجنگی طیارہ حادثے کاشکار
ہلاک فوجیوں میں صوبیدار میجر پون کمار، لانس نائیک دنیش کمار، حوالدار سنیل کمار، مرلی نائیک، ویر چکرا اور فضائیہ کے سارجنٹ سریندر کمار شامل ہیں۔
بھارت کی جانب سے اس سے پہلے کسی بھی اہلکار کی سرکاری طور پر شناخت ظاہر نہیں کی گئی تھی۔












