تہران ( پاک ترک نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے ، ایرانی وزیر داخلہ سکنر مومنی،اعلیٰ فوجی اور سول حکام نے استقبال کیا۔
یہ بھی پڑھیں:آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسدخاکی نماز جنازہ کیلئے مسجد منتقل
وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ایئر پورٹ پر موجود تھے ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے۔












