Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home The 3 most important

چین کی وادی شکسگام میں فوجی انفراسٹرکچر کی تعمیر

6 months ago
A A
چین کی وادی شکسگام میں فوجی انفراسٹرکچر کی تعمیر
Share on FacebookWhatsApp

بیجنگ: (پاک ترک نیوز)دنیا کے سب سے بلند اور خطرناک محاذ سیاچن سے ایک ایسی خبر آ رہی ہے جس نے بھارت میں کھلبلی مچا دی ہے۔
وہ محاذ جسے ناقابلِ تسخیر سمجھا جاتا تھا، اب اس کی تقدیر بدلنے جا رہی ہے۔ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ سیاچن کی فتح کا وقت بہت قریب دکھائی دیتا ہے۔
سب سے پہلے ذرا پس منظر سمجھ لیجیے۔سیاچن گلیشیئر پر بھارت نے 1984 میں خاموشی سے قبضہ کیا تھا، بالکل اسی انداز میں جیسے بعد میں کارگل میں پیش رفت کی گئی۔
یہ علاقہ شدید سرد، برف پوش اور انسانی بقا کے لیے انتہائی مشکل ہے۔ یہاں فوجیں صرف مخصوص موسم میں ہی قیام کر سکتی ہیں۔ ایک وقت ایسا آیا جب پاکستانی افواج موسمی مجبوریوں کے باعث نیچے آئیں، اور بھارت نے اس خلا سے فائدہ اٹھا کر قبضہ جما لیا۔
تب سے دونوں افواج آمنے سامنے ہیں، اور یہ صورتحال پاکستان کے لیے کبھی قابلِ قبول نہیں رہی۔
لیکن اب منظر بدل رہا ہے۔شمال کی جانب سے چین میدان میں اتر چکا ہے اور جنوب سے پاکستان پہلے ہی موجود ہے۔ اصل گیم چینجر ہے شکسگام ویلی — وہ اسٹریٹجک علاقہ جو 1963 میں پاکستان نے چین کو دیا تھا۔
یہ وادی سیاچن کے بیس کے عین قریب واقع ہے اور پورے لداخ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے لیے نہایت حساس حیثیت رکھتی ہے۔
چین نے یہاں صرف موجودگی پر اکتفا نہیں کیا، بلکہ CPEC فیز ٹو کے تحت ایک جدید ہائی وے تعمیر کر دی ہے، جو سیدھی سیاچن کے دامن تک جاتی ہے۔ یہی وہ سڑک ہے جس نے بھارت کی نیندیں اڑا دی ہیں۔
بھارتی میڈیا، انٹیلی جنس اور ہندوتوا حلقوں میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔لیکن اصل دھماکہ ابھی باقی ہے۔چین نے جدید روبوٹک ڈاگز تیار کر لیے ہیں — یہ عام مشینیں نہیں، بلکہ AI سے لیس، مسلح، لیزر ٹیکنالوجی سے آراستہ جنگی یونٹس ہیں۔
یہ برف پوش پہاڑوں پر وہ کام کر سکتے ہیں جو انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔ نہ سردی کا خوف، نہ بلندی کا دباؤ۔یہ روبوٹک ڈاگز جھنڈ کی صورت میں آگے بڑھتے ہیں، ریئل ٹائم ڈیٹا پیچھے کنٹرول سینٹر کو بھیجتے ہیں، جہاں ماہرین لمحہ بہ لمحہ ہدایات دیتے ہیں۔ یوں آنکھیں اور دماغ پیچھے، اور فولادی جسم آگے ہوتا ہے۔
جب شمال سے چین کا دباؤ، جنوب سے پاکستان کی موجودگی، جدید انفراسٹرکچر، نئی ٹیکنالوجی اور AI وارفیئر اکٹھے ہو جائیں — تو سیاچن کا محاذ اب زیادہ دیر تک ویسا نہیں رہ سکتا جیسا آج ہے۔

Tags: chinapakistanShaksgam Valley
ShareSend

Related Posts

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی
Latest

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز
اہم ترین 2

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ
Most important

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 July , 2026
Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.
Latest

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 July , 2026
پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
Pakistan

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.
Latest

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026
Next Post
JF-17 دنیا کی پہلی چوائس کیوں بنا ؟

JF-17 دنیا کی پہلی چوائس کیوں بنا ؟

Read this too

Trump's request to limit voting by mail rejected

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

26 July , 2026
Cadbury chocolate bar recalled in Canada.

کینیڈا میں کیڈبری چاکلیٹ بار واپس منگوا لیا گیا

26 July , 2026
New features introduced in NADRA's Pak-ID app; digital vehicle registration service launched for citizens of Balochistan.

نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ میں نئے فیچرز متعارف، بلوچستان کے شہریوں کے لیے ڈیجیٹل گاڑی رجسٹریشن سروس شروع

26 July , 2026
Contact lost with Qatar Airways aircraft; Royal Air Force fighter jets intercepted and escorted it to Manchester.

قطر ایئرویز کے طیارے کا رابطہ منقطع، رائل ایئر فورس کے لڑاکا طیاروں نے گھیر ے میں لے کر مانچسٹر پہنچایا

26 July , 2026
Ukraine's Chargé d'Affaires summoned to the Iranian Foreign Ministry; protest lodged over the attack on an Iranian commercial vessel.

یوکرین کے ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی ، ایرانی تجارتی جہاز پر حملے پر احتجاج ریکارڈ

26 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu