Monday , 27 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

امریکی اڈے نشانے پر، حملہ ہوا تو سخت جواب ہوگا: ایران کی دو ٹوک وارننگ

6 months ago
A A
امریکی اڈے نشانے پر، حملہ ہوا تو سخت جواب ہوگا: ایران کی دو ٹوک وارننگ
Share on FacebookWhatsApp

تہران: (پاک ترک نیوز)ایران کی اعلیٰ فوجی قیادت نے امریکا کو واضح اور سخت پیغام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں فوری اور بھرپور ردعمل دیا جائے گا۔
ایرانی سرکاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے کہا کہ خطے میں موجود امریکی فوجی تنصیبات اور طیارہ بردار بحری جہاز ایران کی دفاعی حکمتِ عملی کے دائرے میں آتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ امریکی اڈے ایران کے درمیانے فاصلے کے میزائلوں کی حدود میں ہیں اور مسلح افواج ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری میں ہیں۔
ایرانی فوجی حکام کا کہنا تھا کہ یہ دفاعی اقدامات کسی نئی کشیدگی کو جنم دینے کے لیے نہیں بلکہ قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے کیے گئے ہیں۔
ان کے مطابق ایران اپنی خودمختاری پر کسی بھی حملے کو برداشت نہیں کرے گا۔فوجی قیادت نے واضح کیا کہ اگر ایران کے خلاف کوئی جارحانہ قدم اٹھایا گیا تو اس کا جواب فوری ہوگا اور کسی قسم کی تاخیر نہیں کی جائے گی۔
دوسری جانب عالمی مبصرین خطے میں بڑھتی ہوئی بیان بازی پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں، تاہم ایران کا مؤقف ہے کہ اس کا ہر ردعمل حالات کے مطابق اور دفاعی نوعیت کا ہوگا۔

Tags: Donald TrumpiranUnited States
ShareSend

Related Posts

روس ایران کو امریکی فوجی اڈوں کی خفیہ معلومات دے رہا ہے،یوکرینی صدر
Latest

روس ایران کو امریکی فوجی اڈوں کی خفیہ معلومات دے رہا ہے،یوکرینی صدر

27 July , 2026
Exchanges between Iran and the US are ongoing through mediators, Ismail Baqai
Latest

ایران ،امریکہ کے درمیان ثالثوں کے ذریعے تبادلہ جاری ہے ،اسماعیل بقائی

27 July , 2026
US President announces halt to attack on Iran.
Latest

امریکی صدر کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان

26 July , 2026
Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray
Latest

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ
Latest

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
Next Post
مشرق وسطیٰ میں جنگ قریب؟ چین کی ایران کو مہلک میزائل اور ڈرونز کی سپلائی

مشرق وسطیٰ میں جنگ قریب؟ چین کی ایران کو مہلک میزائل اور ڈرونز کی سپلائی

Read this too

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

27 July , 2026
فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

27 July , 2026
وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

27 July , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

27 July , 2026
Apple's big surprise When is the iPhone 18 Pro launching

ایپل کا بڑا سرپرائز،آئی فون 18پرو کب لانچ ہو رہا ہے؟

27 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu