منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

2 مہینے پہلے
A A
Gold prices increase further in global and local markets
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 020ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی منڈی میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5ہزار 300روپے کے اضافے سے 5لاکھ 24ہزار 762روپے کی سطح پر آگئی۔
فی دس گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 544روپے بڑھ کر 4لاکھ 49ہزار 898روپے کی سطح پر آگئی۔
سونے کے ساتھ ساتھ، فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 296روپے کے اضافے سے 8ہزار 615روپے کی سطح پر آگئی جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت 296روپے کے اضافے سے 7ہزار 385روپے کی سطح پر آگئی۔

موضوعات : goldrates
ShareSend

متعلقہ خبریں

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی
پاکستان

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی

20 اپریل , 2026
Gas prices likely to increase in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

15 اپریل , 2026
Gold becomes more expensive, you will be surprised to hear the new price
تازہ ترین

سونا مزید مہنگا،نئی قیمت سن کر آپ حیران ہوجائینگے

14 اپریل , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی

13 اپریل , 2026
سونے کی ضبطگی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم
اہم ترین 3

سونے کی ضبطگی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم

11 اپریل , 2026
Turkey sells $20 billion worth of gold, causing turmoil in global markets
تازہ ترین

ترکیہ کا 20ارب ڈالر کا سونا فروخت ،عالمی مارکیٹ میں ہلچل

9 اپریل , 2026
اگلی خبر
A crypto exchange error resulted in the transfer of $44 billion, enriching users and shaking the market.

کرپٹو ایکس چینج کی ایک غلطی سے 44 ارب ڈالر ٹرانسفر، صارفین مالا مال، مارکیٹ ہل گئی

یہ بھی پڑھیں

Ali Amin Gandapur's request for exemption from attendance approved

علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

21 اپریل , 2026
The ground in Iran has started to swell, raising alarm bells

ایران میں زمین پھولنے لگی ،خطرے کی گھنٹی

21 اپریل , 2026
Pakistan Navy successfully tests cruise missile Timur

پاک بحریہ کا کروز میزائل تیمور کا کامیاب تجربہ

21 اپریل , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, consultations on accelerating development projects

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے پر مشاورت

21 اپریل , 2026
PSL 11, Lahore Qalandars continue batting against Gladiators

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز کی گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔