اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

3 مہینے پہلے
A A
Pakistan's 15-member squad announced for T20 World Cup
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، سلمان علی آغا پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر کر دیئے گئے۔
سلیکشن کمیٹی کے ڈائریکٹر عاقب جاوید، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور وائٹ بال کپتان سلمان آغا پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کیا۔
ورلڈ کپ کیلئے ٹی 20 سکواڈ میں سلمان علی آغا کپتان ہوں گے، سکواڈ میں بابر اعظم، فخز زمان، محمد نواز، ابرار احمد اور نسیم شامل کو شامل کیا گیا ہے، محمد سلمان مرزا، شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، صاحبزادہ فرحان، فہیم اشرف، خواجہ محمد نافع، عثمان طارق، صائم ایوب اور عثمان خان ٹیم کا حصہ ہیں۔
ڈائریکٹر سلیکشن کمیٹی عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کمبی نیشن کو ذہن میں رکھ کر کھلاڑیوں کا انتخاب کیا، کنڈیشنز کو مدنظر رکھ کر ٹیم تشکیل دی گئی ہے، بابراعظم کا ٹیم میں اہم کردار ہے، حارث رؤف کافی عرصہ سے پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ فتح کیلئے اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی، پچھلے تین ٹورنامنٹ میں ہماری پرفارمنس اچھی نہیں تھی، ورلڈکپ ہمیشہ چیلنجنگ ایونٹ ہوتا ہے، ریلکس نہیں ہو سکتے، ورلڈکپ کیلئے پرجوش اور تیار ہیں، سری لنکا کی کنڈیشنز میں ہائی سکورنگ میچز نہیں ہوتے۔
کپتان قومی ٹی ٹونٹی ٹیم نے کہا کہ ٹیم میں ہر کھلاڑی کے کھیل کا طریقہ مختلف ہے، ہر کھلاڑی کو معلوم ہے کہ اس کو ٹیم میں کیا کردارادا کرنا ہے، بابراعظم کی اتنی بُری پرفارمنس نہیں جتنی لوگ باتیں کرتے ہیں، بگ بیش لیگ میں بابراعظم کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، آسٹریلیا میں کنڈیشنڈ بہت مختلف ہے۔
سلمان آغا کا کہنا تھا کہ بابراعظم پاکستان کیلئے ٹی 20 میں اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں، بابراعظم پاکستان کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں میرے لئے وہی اہم ہے، ٹیم میں ہر کھلاڑی کے کھیل کا طریقہ مختلف ہے، ہر کھلاڑی کو معلوم ہے کہ اس کو ٹیم میں کیا کردارادا کرنا ہے۔
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا کہ عثمان خان کی کارکردگی ٹیم میں واپسی کے بعد بہترین رہی ہے، وکٹ کیپر کا کردار بیٹنگ میں چھٹے نمبر پر ہے، صاحبزادہ فرحان بھی کیپنگ کیلئے موجود ہیں، لیکن ان پر بوجھ نہیں ڈالیں گے، صاحبزادہ فرحان ٹی 20 ٹیم کا اہم رکن ہے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں ہوں گے، پاکستان 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا۔
اس کے علاوہ آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی 20 سیریز سے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کا آغاز ہوگا۔
یاد رہے آسٹریلیا کی ٹیم 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی اور میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 29، 31 جنوری اور 1 فروری کو ہوں گے۔

موضوعات : lahorepakauspcbsquadwordlcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain in many parts of the country
اہم ترین 3

ملک کے کئی علاقوں میں بارش

7 اپریل , 2026
PSL 11, Multan Sultans and Rawalpindi face off today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،ملتان سلطانز اور راولپنڈی آج مد مقابل

6 اپریل , 2026
Increase in petroleum prices challenged in Lahore High Court
تازہ ترین

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

3 اپریل , 2026
April Fool's Day, fake news, truth prevails
تازہ ترین

جعلی خبروں کا دن، سچ پہ بھاری پڑ گیا اپریل فول

1 اپریل , 2026
PSL Lahore Qalandars accused of serious breach of security protocol
تازہ ترین

پی ایس ایل: لاہور قلندرز پر سیکیورٹی پروٹوکول کی سنگین خلاف ورزی کا الزام

30 مارچ , 2026
Cheaper petrol from an app A new subsidy game or real relief
تازہ ترین

ایک ایپ سے سستا پٹرول؟سبسڈی کا نیا کھیل یا حقیقی ریلیف

29 مارچ , 2026
اگلی خبر
Safe City issues new SMS number for e-challan

سیف سٹی اتھارٹی نے ای چالان کیلئے نیا ایس ایم ایس نمبر جاری کردیا

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔