جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

امریکی اور اسرائیلی حملے کا خوف، کیا خمینی ایران چھوڑ دیں گے؟

7 مہینے پہلے
A A
Fear of American and Israeli attacks, where will Ayatollah Khamenei go
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز)

امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے خدشات کے باعث ایرانی سپریم لیڈر سے متعلق مختلف رپورٹس سامنے آ رہے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے انٹیلی جنس رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بدترین صورتحال کے پیش نظر آیت اللہ خامنہ ای نے فرار کا منصوبہ تیار کر رکھا ہے۔رپورٹ کے مطابق اگر ملک میں سیکیورٹی فورسز احتجاج پر قابو پانے میں ناکام رہیں تو آیت اللہ خامنہ ای اپنے قریبی حلقے اور اہل خانہ کے ہمراہ ایران چھوڑ کر ماسکو جا سکتے ہیں۔ یہ منصوبہ ہنگامی حالات کے لیے احتیاطی حکمت عملی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، تاکہ اگر حالات غیر معمولی حد تک خراب ہو جائیں تو قیادت کے پاس متبادل راستہ موجود ہو۔ اس رپورٹ میں یہ بھی واضح نہیں کیا گیا کہ اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ یا عملی قدم اٹھایا جا چکا ہے۔

تاہم پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ان خبروں اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر سے متعلق پھیلائی جانے

والی باتیں جھوٹی اور مضحکہ خیز ہیں۔ آیت اللہ خامنہ ای ایرانی عوام اور ملک کے چوکس سیکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ایسی افواہوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ایک بار پھر دشمن کا پروپیگنڈا نیٹ ورک متحرک ہو چکا ہے جو غلط معلومات پھیلا کر کنفیوژن پیدا کرنا چاہتا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر ناصرف ثابت قدم رہبر ہیں بلکہ ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں، اور ملک کے دفاع اور سلامتی سے متعلق معاملات میں براہ راست کردار ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے موجودہ دور میں ڈیجیٹل دہشت گردی، غلط معلومات اور اخلاقی بددیانتی کے بڑھتے ہوئے رجحان پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔

ایرانی سفیر نے اپنے مؤقف کی تائید کے لیے ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی ایک تصویر بھی جاری کی، جس میں وہ رائفل تھامے نظر آ رہے ہیں۔

موضوعات : americairanwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
اہم ترین 3

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 جولائی , 2026
The US is ready for negotiations if Iran is serious, says Marco Rubio.
تازہ ترین

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے،مارکو روبیو

22 جولائی , 2026
US attacks on Iran continue for the eleventh day.
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر گیارہویں روز بھی حملے

22 جولائی , 2026
Iran-US war, crude oil more expensive
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ ، خام تیل مزید مہنگا

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
Israel ready to use technology veto to block US F-35 jet sale to Turkey

اسرائیل ترکیہ کو امریکی ایف 35طیاروں کیفروخت روکنے کیلئے ٹیکنالوجی ویٹو کے لیے تیار

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English