منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سہ ملکی سیریز کے فائنل میں جگہ بنانے کیلئے سری لنکا کو آج پاکستان پر فتح لازمی درکار

5 مہینے پہلے
A A
سہ ملکی سیریز کے فائنل میں جگہ بنانے کیلئے سری لنکا کو آج پاکستان پر فتح لازمی درکار
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) ٹرائی نیشن سیریز میں سری لنکا کو فائنل میں جگہ بنانے کیلئے پاکستان کا چیلنج درپیش ہے۔ سہ ملکی سیریز کے آخری گروپ میں پاکستان کا آج سری لنکا سے جوڑ پڑے گا ۔
تفصیلات کےمطابق راولپنڈی میں سہ ملکی سیریزکے آخری گروپ میچ میں پاکستان کا مقابلہ آج سری لنکا سے ہوگا ۔ پاکستان پہلے ہی فائنل کی سیٹ بک کروا چکا ہے جبکہ سری لنکا کو فائنل میں رسائی کیلئے میچ میں لازمی فتح درکارہے ۔
تین ملکی سیریز میں پاکستان اپنے پہلے تینوں میچز میں کامیاب سمیٹ کر فائنل معرکہ کیلئے کوالیفائی کر چکا ہے جبکہ سری لنکا اور زمبابوے نے ایک ایک میچ جیت لیا ہے اور دونوں کے پوائنٹس برابرہیں ۔ تاہم زمبابوے کے چار میچز مکمل ہو چکے ہیں جبکہ سری لنکا آج اپنا آخری میچ کھیلنے کیلئے میدان میں اترے گا ۔ جیت کی صورت میں لنکن ٹائیگرز فائنل میں پاکستان کا 29نومبر کو مقابلہ کریں گے جبکہ ہارکی صورت میں وطن واپس روانہ ہو جائے گی اور زمبابوے فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائے گا ۔

موضوعات : finalmatchpakistanpakvssltrinationseries
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان سے حج آپریشن شروع
اہم ترین 3

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
جنگ بندی کے بعد پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز
تازہ ترین

جنگ بندی کے بعد پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز

11 اپریل , 2026
پاکستانی لڑاکا طیارے سعودی عرب میں تعینات
اہم ترین 2

پاکستانی لڑاکا طیارے سعودی عرب میں تعینات

11 اپریل , 2026
Pakistan's silent diplomacy, Trump's big order to Netanyahu
تازہ ترین

پاکستان کی خاموش سفارتکاری، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو بڑا حکم

11 اپریل , 2026
PSL 11, two matches will be played today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

11 اپریل , 2026
Pakistan's remittances increase
تازہ ترین

پاکستان کی ترسیلات زر میں اضافہ

10 اپریل , 2026
اگلی خبر
پی آئی اے کے نصف طیارے بند، پھر بھی اربوں کا منافع؛ نجکاری دسمبر کے آخر میں متوقع

پی آئی اے کے نصف طیارے بند، پھر بھی اربوں کا منافع؛ نجکاری دسمبر کے آخر میں متوقع

یہ بھی پڑھیں

جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

21 اپریل , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

21 اپریل , 2026
امریکی نائب صدر کی آج واشنگٹن سے روانگی ،کل اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی نائب صدر کی آج واشنگٹن سے روانگی ،کل اسلام آباد پہنچیں گے

21 اپریل , 2026
مذاکرات کی ناکامی پر بات نہیں کرنا چاہتے ،قطر

مذاکرات کی ناکامی پر بات نہیں کرنا چاہتے ،قطر

21 اپریل , 2026
مذاکرات کا اگلا دور نہیں ہو گا،ایران کا اعلان

مذاکرات کا اگلا دور نہیں ہو گا،ایران کا اعلان

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In