جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابر اعظم نے ایک اننگز میں سعید انور سمیت کئی لیجنڈز کے ریکارڈ پاش پا ش کردیئے

7 مہینے پہلے
A A
بابر اعظم نے ایک اننگز میں سعید انور سمیت کئی لیجنڈز کے ریکارڈ پاش پا ش کردیئے
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم ایک ہی میچ میں عظیم کرکٹرز ویوین رچرڈز جاوید میاں داد سعید انور برائن لارا جے وردھنے اور جو روٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
سابق کپتان بابر اعظم کی ون ڈے کرکٹ میں طویل عرصہ سے روٹھی فارم واپس آ گئی اور فارم کی واپسی کے ساتھ ہی انہوں نے ایک ہی میچ کی ریکارڈ ساز اننگز میں دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں 118 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔ جس میں 8 چوکے شامل تھے۔
سٹار بلے باز کی یہ ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر کی 20 ویں سنچری اسکور کی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے سعید انور کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 20 سنچریوں کا 22 سالہ ملکی ریکارڈ برابر کر دیا۔
بابر اعظم نے 20 ویں ون ڈے سنچری نے 247 میچز کی 244 اننگز کھیل کر بنائی تھی۔ بابر اعظم نے اس سنگ میل تک پہنچنے میں 139 میچز اور 136 اننگز کا سہارا لیا۔
قومی بیٹر نے 20 ویں ون ڈے سنچری کے ساتھ لیجنڈری بلے بازوں برائن لارا، مہیلا جے وردھنے اور جو روٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے، جنہوں نے اپنے ایک روزہ انٹرنیشنل کیریئر میں 19 سنچریاں بنائی ہوئی ہیں۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے انٹرنیشل کرکٹ میں 32 ویں سنچری مکمل کی اور سعید انور کے ساتھ جاوید میانداد کو انٹرنیشنل سنچریوں میں ایک ساتھ پیچھے چھوڑ دیا۔ دونوں لیجنڈ بلے بازوں نے 31، 31 سنچریاں کی ہوئی ہیں۔
بابر اعظم نے 26 ماہ بعد اور 84 ویں اننگ میں یہ سنچری مکمل کی۔ بھارت کے ریکارڈ ساز بلے باز ویرات کوہلی کو بھی سنچری بنانے کے لیے تین سال کا انتظار کرنا پڑا تھا۔
قومی بیٹر نے اس کے ساتھ ہی سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ جے سوریا نے 88 اننگز تک سنچری بنانے سے محروم رہے تھے۔
قبل ازیں بابر اعظم نے جب اسی میچ میں نصف سنچری اسکور کی تو یہ ان کی 57 ویں ففٹی پلس اننگ تھی اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے لیجنڈری بیٹر ویوین رچرڈز کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔

موضوعات : babarazamrawalpindirecordssaeedanwawr
ShareSend

متعلقہ خبریں

علیمہ خان کیخلاف احتجاج کیس آخری مراحل میں داخل
پاکستان

علیمہ خان کیخلاف احتجاج کیس آخری مراحل میں داخل

10 جون , 2026
Which player has which number in the ODI rankings
تازہ ترین

ون ڈے رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

3 جون , 2026
Pak-Australia second ODI tomorrow, Shaheen keen to win series
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا دوسرا ون ڈے کل ،شاہین سیریز جیتنے کے خواہاں

1 جون , 2026
Pakistan and Australia teams arrive in Lahore
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

31 مئی , 2026
Pakistan defeated Australia in the first ODI
تازہ ترین

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

30 مئی , 2026
War against terrorism will continue, says Field Marshal
اہم ترین

دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی ،فیلڈ مارشل

21 مئی , 2026
اگلی خبر
چین میں دنیا کی پہلی اڑنے والی کار بنانے والی فیکٹری نے آزمائشی پیداوار کا آغاز کردیا

چین میں دنیا کی پہلی اڑنے والی کار بنانے والی فیکٹری نے آزمائشی پیداوار کا آغاز کردیا

یہ بھی پڑھیں

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

10 جون , 2026
آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

10 جون , 2026
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

10 جون , 2026
آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

10 جون , 2026
خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔