بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ اور نیتن یاہو کی 24 گھنٹوں میں دوسری خفیہ ملاقات، اعلامیہ جاری نہ ہوسکا

1 سال پہلے
A A
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی 24 گھنٹوں میں دوسری خفیہ ملاقات، اعلامیہ جاری نہ ہوسکا
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(آئی پاک ٹی وی ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں 2 روز میں دوسری ملاقات ہوئی تاہم بات چیت کا اعلامیہ جاری نہ کیا جاسکا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی دوسری ملاقات بھی عشائیے پر ہوئی۔
90 منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات سے متعلق وائٹ ہاؤس یا اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے بیان بھی جاری نہیں کیا گیا اور ملاقات ختم ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم میڈیا سے بات چیت کیے بغیر ہی وائٹ ہاؤس سے روانہ ہو گئے۔
دوسری جانب میڈیا ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے بارے میں بہت کم معلومات دستیاب ہیں اور یہ ظاہر کرتا ہے کہ شاید کوئی رکاوٹ یا اختلافی نکتہ دونوں رہنماؤں کے درمیان پیش آیا ہو۔
اگرچہ پچھلے دنوں دونوں رہنماؤں نے مثبت بیانات دیئے تھے لیکن اس خفیہ ملاقات کی نوعیت اور تفصیلات کا نہ آنا ظاہر کرتا ہے کہ حالات اتنے سادہ نہیں۔
ملاقات سے پہلے صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ غزہ پر بات کریں گے اور یہ مسئلہ حل ہونا چاہیے، اسرائیل اور حماس نے 4 میں سے 3 مسائل حل کر لیے ہیں۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی پر واضح پیشرفت نہ ہو سکی، حکام غزہ سے انخلا کی صورت میں اسرائیلی فوج کی مختلف علاقوں میں موجودگی سے متعلق امور پر بحث کرتے رہے تاہم فلسطینیوں کو امداد کی فراہمی کا طریقہ طے کر لیا گیا ہے۔
ٹرمپ نیتن یاہو ملاقات کے اختتام پر اعلان کیا گیا کہ مشرق وسطیٰ سے متعلق امریکی صدر کے مشیر سٹیو وٹکوف نے دوحہ کا دورہ ملتوی کردیا ہے جہاں حماس اوراسرائیل کے درمیان بلواسطہ بات کا نیا دورشروع ہونا ہے۔
وٹکوف نے امید ظاہر کی تھی کہ اسی ہفتے کے اختتام تک 60 روزہ جنگ بندی طے پاجائے گی، اسرائیلی وزیراعظم کے وائٹ ہاؤس آنے سے پہلے قطری وفد یہاں آیا اور وائٹ ہاؤس کے سینئر حکام سے کئی گھنٹے بات چیت کی۔

موضوعات : اسرائیلی ویزراعظم ڈونلڈ ٹرمپامریکی صدرغزہ
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے
اہم ترین

وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے

15 جولائی , 2025
غزجنگ بندی ، اسرائیلی فوج کے انخلا کا معاملہ بڑی رکاوٹ
تازہ ترین

غزجنگ بندی ، اسرائیلی فوج کے انخلا کا معاملہ بڑی رکاوٹ

15 جولائی , 2025
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 110 فلسطینی شہید، جنگ بندی مذاکرات تعطل کا شکار
تازہ ترین

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 110 فلسطینی شہید، جنگ بندی مذاکرات تعطل کا شکار

13 جولائی , 2025
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، خواتین اور بچوں سمیت 82 فلسطینی شہید
تازہ ترین

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، خواتین اور بچوں سمیت 82 فلسطینی شہید

11 جولائی , 2025
غزہ جنگ بندی کیلئے حماس اور اسرائیل میں مذاکرات سست روی کا شکار
تازہ ترین

غزہ جنگ بندی کیلئے حماس اور اسرائیل میں مذاکرات سست روی کا شکار

10 جولائی , 2025
اگلی خبر
پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا قرار

پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا قرار

یہ بھی پڑھیں

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz expresses grief over deaths in bus accident in Rajanpur

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا راجن پور میں بس حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

21 اکتوبر , 2026
Attack on Medina with 4 drones; Saudi-led coalition forces claim to have destroyed them.

مدینہ منورہ پر 4 ڈرونز سے حملہ، سعودی اتحادی افواج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا

21 اکتوبر , 2026
Prime suspect in Laiba suicide case killed by gunfire from his own associates

لائبہ خودکشی کیس کا مرکزی ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

21 اکتوبر , 2026
Accused who killed a child by running him over with a vehicle in Multan killed in an alleged police encounter.

ملتان میں بچے کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

21 اکتوبر , 2026
No response received from Saudi Arabia or Yemen regarding the Houthis' mediation offer, says Abbas Araghchi.

سعودی عرب اور یمن سے حوثیوں کی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں ملا ،عباس عراقچی

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔