پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دلجیت دوسانجھ کو خالصتان گروپ کی جانب سے دھمکی موصول

7 مہینے پہلے
A A
دلجیت دوسانجھ کو خالصتان گروپ کی جانب سے دھمکی موصول
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) معروف پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کو امریکی مقیم خالصتانی علیحدگی پسند رہنما گورپت وانت سنگھ پانون کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے۔ پانون نے سکھ برادری کو خبردار کیا ہے کہ وہ دوسانجھ کے کنسرٹس میں شرکت نہ کریں۔
گورپت وانت سنگھ پانون نے ویڈیو پیغام میں دلجیت دوسانجھ کو بھارت کا مزدور قرار دیتے ہوئے سکھ برادری کو کنسرٹس میں حصہ نہ لینے کی ہدایت کی۔ یہ وارننگ اس لیے زیادہ سنجیدہ ہو گئی ہے کیونکہ گزشتہ کنسرٹس میں خالصتانی نعرے بھی سنے گئے تھے۔
بھارت اور بیرون ملک سکیورٹی ایجنسیوں کو اس خطرے کے پیش نظر خبردار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، کنسرٹ کے منتظمین نے بھی داخلے کے چیک سخت کرنے کے اقدامات اٹھائے ہیں تاکہ کسی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی پانون کی جانب سے اس سال دلجیت دوسانجھ کے خلاف ایک وارننگ جاری کی گئی تھی، جو کینیڈا میں ہونے والے کنسرٹ سے پہلے منظرِ عام پر آئی تھی۔
واضح رہے کہ دلجیت نے ویسٹرن سڈنی میں اپنے ’آورا ٹور‘ کے دوران 25 ہزار نشستوں والا اسٹیڈیم تقریباً مکمل طور پر بھر دیا، جہاں کچھ ٹکٹس کی قیمت 800 ڈالر تک جا پہنچی۔ وہ سڈنی اور میلبورن کے اسٹیڈیمز میں ہیڈلائن کرنے والے پہلے بھارتی فنکار بن گئے ہیں اور اب برسبین، ایڈیلیڈ اور پرتھ میں بھی شوز کریں گے۔

موضوعات : diljitdoshangkhalistanpunjabisingersingersongs
ShareSend

متعلقہ خبریں

AI made Babar Azam Ustad Babar Nusrat
تازہ ترین

اے آئی نے بابر اعظم کو استاد بابر نصرت بنا دیا

2 جون , 2026
One voice... millions of hearts wounded, the painful journey of Attaullah Esakhelvi
تازہ ترین

ایک آواز ۔۔۔لاکھوں دل زخمی،عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا دردناک سفر

26 اپریل , 2026
The 17th death anniversary of Presidential Award-winning singer Iqbal Bano is being observed today.
تازہ ترین

صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 17ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

21 اپریل , 2026
قوالی کے بے تاج بادشاہ نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے
تازہ ترین

قوالی کے بے تاج بادشاہ نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے

16 اگست , 2025
اگلی خبر
فلسطینی شہری کا خلاف ضابطہ ملازمت سے برطرف کرنے پر بیلجیئم کیخلاف مقدمہ

فلسطینی شہری کا خلاف ضابطہ ملازمت سے برطرف کرنے پر بیلجیئم کیخلاف مقدمہ

یہ بھی پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

7 جون , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

7 جون , 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

7 جون , 2026
ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

7 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔