جمعہ , 13 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

52 منٹس پہلے
A A
Ishaq Dar telephones Uzbek Foreign Minister, agrees to increase bilateral cooperation
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان آئندہ کثیرالجہتی روابط اور مختلف اجلاسوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ اسلام آباد میں ہونے والے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے معاملات بھی زیرِ بحث آئے۔

یہ بھی پڑھیں: جاپان کا پاکستان کے انسدادِ پولیو پروگرام کے لیے 43 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، جبکہ کثیرالجہتی فورمز پر باہمی رابطہ کاری بہتر بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

موضوعات : darforeginministerishaqdar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Meeting chaired by Ishaq Dar; review of the implementation of austerity and cost-saving measures.
پاکستان

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،  کفایت شعاری اور بچت کے اقدامات پر عمل درآمد کا جائزہ

13 نومبر , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar expresses regret over terrorist attack on police personnel in Kohat
پاکستان

کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اظہارِ افسوس

12 نومبر , 2026
Meeting chaired by Ishaq Dar reviews implementation of labor laws and international standards
پاکستان

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،محنت کشوں سے متعلق قوانین،عالمی معیارات پرعمل درآمد کا جائزہ

11 نومبر , 2026
https://ptnurdu.pk/pakistan-news/major-move-by-the-prime-minister-authority-to-determine-lpg-prices-transferred-from-ogra-to-pso-and-ssgpl/
پاکستان

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ضروری ہے،اسحاق ڈار

10 نومبر , 2026
Ishaq Dar and Saudi Foreign Minister contact, discuss regional situation
پاکستان

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

5 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ
پاکستان

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ

4 نومبر , 2026
اگلی خبر
Larger bench formed in Lahore High Court to hear PTI's election symbol bat case

پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے کی واپسی کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں لارجر بینچ تشکیل

یہ بھی پڑھیں

Dispute over maritime boundaries and natural gas reserves; US and Israeli concerns regarding the Libya-Turkey agreement.

سمندری حدود اور قدرتی گیس کے ذخائر پر تنازع،لیبیا ،ترکیہ کے معاہدے پر امریکا ،اسرائیل کے تحفظات

13 نومبر , 2026
Hina Javed murder case Punjab Ombudsman takes notice of complaint against Rawalpindi Police

حنا جاوید قتل کیس، راولپنڈی پولیس کے خلاف شکایت پر محتسب پنجاب کا نوٹس

13 نومبر , 2026
Decision to make Islamabad the country's first completely cashless city, deadline set for December 31

اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ، 31 دسمبر ڈیڈ لائن مقرر

13 نومبر , 2026
Larger bench formed in Lahore High Court to hear PTI's election symbol bat case

پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے کی واپسی کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں لارجر بینچ تشکیل

13 نومبر , 2026
Ishaq Dar telephones Uzbek Foreign Minister, agrees to increase bilateral cooperation

اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

13 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔