جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سب راضی ہوں گے تو صوبے بنیں گے، محسن نقوی

2 گھنٹے پہلے
A A
سب راضی ہوں گے تو صوبے بنیں گے، محسن نقوی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق ضروری ہے، سب راضی ہوں گے تو ہی نئے صوبے بنیں گے۔

این سی سی آئی اے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کے معاملے پر تمام جماعتوں کی رائے اہم ہے، بہترین حل عوام سے رائے لینا ہے، اگر عوام نئے صوبوں کے قیام کے حق میں نہیں تو وہ عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن سمیت تمام سیاسی جماعتیں ہمارے لیے اہم ہیں، نئے صوبوں کے معاملے پر کسی قسم کا اختلاف نہیں ہونا چاہیے، تمام فیصلے باہمی اتفاق رائے سے ہوں گے۔

بانی پی ٹی آئی اور ان کے اہلخانہ سے متعلق سوال پر محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ ایک دو روز سے مختلف افواہیں گردش کر رہی ہیں، تاہم بانی پی ٹی آئی کو ان کا قانونی حق اور عدالت سے جو ریلیف ملے گا، وہی دیا جائے گا، باقی معاملات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

وفاقی وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ بچیوں کو بلیک میل کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، آن لائن فراڈ کے زیادہ تر واقعات میں خواتین کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ حکومت کی ذمہ داری ہے، وزارت داخلہ میں موجود کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں، عوام کرپٹ افراد کی نشاندہی کریں، ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

انہوں نے اسلام آباد میں زمینوں پر قبضے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس بے دردی سے سرکاری اور نجی زمینوں پر قبضے کیے گئے ہیں، اس کی دنیا میں مثال نہیں ملتی۔

موضوعات : agreesmohsannaqviprovinces
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان میں 12 صوبے بنانے کی تجویز، ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غور
اہم ترین

پاکستان میں 12 صوبے بنانے کی تجویز، ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غور

8 نومبر , 2026
پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
تازہ ترین

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

6 نومبر , 2026
محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ
تازہ ترین

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

28 اکتوبر , 2026
صدر آصف زرداری کے دستخط کے بغیر صوبوں سے متعلق کام نہیں ہوسکتا ، بلال بھٹو زرداری
پاکستان

صدر آصف زرداری کے دستخط کے بغیر صوبوں سے متعلق کام نہیں ہوسکتا ، بلال بھٹو زرداری

18 اکتوبر , 2026
سائبر کرائم کرنے والے کو قانون کی گرفت میں لانا ہے،محسن نقوی
پاکستان

سائبر کرائم کرنے والے کو قانون کی گرفت میں لانا ہے،محسن نقوی

27 ستمبر , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے
اہم ترین 2

وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمی

فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمی

یہ بھی پڑھیں

چینی جاسوس سے تعلقات کا الزام،اینوڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی

چینی جاسوس سے تعلقات کا الزام،اینوڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی

12 نومبر , 2026
فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمی

فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمی

12 نومبر , 2026
سب راضی ہوں گے تو صوبے بنیں گے، محسن نقوی

سب راضی ہوں گے تو صوبے بنیں گے، محسن نقوی

12 نومبر , 2026
وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر سے ملاقات

12 نومبر , 2026
سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In