جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام

1 گھنٹہ پہلے
A A
Major terrorist attack on a police station in Dera Ismail Khan thwarted
Share on Facebookwhatsapp

خیبر پختونخوا(پاک ترک نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے دہشت گردوں نے تھانہ بند کورائی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم پولیس کی بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی نے حملہ ناکام بنا دیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا اور بارود سے بھری پک اپ گاڑی تھانے کے مرکزی گیٹ سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں زوردار دھماکا ہوا۔ دھماکے سے تھانے کی دیوار اور مسجد کو نقصان پہنچا۔

پولیس اہلکاروں نے فوری اور منظم جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو پسپا کردیا۔ شدید دھماکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کے باوجود پولیس جوان اپنی پوزیشنوں پر ڈٹے رہے اور دہشت گرد تھانے میں داخل نہ ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم 446رنز پر آؤٹ ،پاکستان پر 12رنز کی برتری

پولیس ترجمان کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تھانے میں تعینات تمام اہلکار محفوظ رہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان موقع پر پہنچ گئے اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ حملے کی آواز سن کر مقامی شہری بھی تھانے کے قریب پہنچ گئے اور پولیس کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کی مستعدی، پیشگی حفاظتی انتظامات اور بروقت ردعمل کے باعث دہشت گردوں کا تھانے کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

موضوعات : deragazikhanterroristattackthwarted
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Khyber Pakhtunkhwa Police operation highly wanted terrorist commander Saifullah killed.

خیبرپختونخوا پولیس کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سیف اللہ ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Schools will not be closed due to smog, announces Punjab Education Minister.

سموگ کے باعث اسکول بند نہیں ہوں گے، وزیر تعلیم پنجاب کا اعلان

12 نومبر , 2026
Implementation of the Makkah joint defense alliance agreement has begun, says DG ISPR.

مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد کے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوچکا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

12 نومبر , 2026
Preparing to open a new path to prosperity from Pakistan's mineral treasures, a big invitation to investors

پاکستان کے معدنی خزانوں سے خوشحالی کا نیا راستہ کھولنے کی تیاری، سرمایہ کاروں کو بڑی دعوت

12 نومبر , 2026
Rain in several areas including the Neelum Valley; smog in Punjab; Lahore becomes the most polluted city in the world.

وادی نیلم سمیت کئی علاقوں میں بارش  ،پنجاب میں سموگ ،لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر

12 نومبر , 2026
Petition seeking a ban on social media use by children under 16; hearing adjourned until December 2.

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست، سماعت 2 دسمبر تک ملتوی

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔