منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دبئی کے حکمران کا غزہ کےبے گھر فلسطینیوں کے لیے امداد کا اعلان

19 منٹس پہلے
A A
دبئی کے حکمران کا غزہ کےبے گھر فلسطینیوں کے لیے امداد کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

دبئی (پاک ترک نیوز )دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کے لیے 50 ہزار افراد کو خیمے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ محمد بن راشد المکتوم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ امارات کی جانب سے متاثرہ فلسطینی خاندانوں کو خیمے فراہم کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ خیموں کی تقسیم اماراتی امدادی مشن برائے غزہ کے تحت کی جائے گی۔

دوسری جانب اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے باہر ڈیڑھ لاکھ خیمے داخلے کے منتظر ہیں، جبکہ غزہ میں پناہ گاہوں اور سردی سے بچاؤ کے ضروری سامان کے ذخائر ختم ہو چکے ہیں۔

اقوام متحدہ کے مطابق بے گھر فلسطینیوں کو شدید سردی سے بچانے کے لیے فوری طور پر خیموں اور دیگر امدادی سامان کی ضرورت ہے۔

عالمی ادارے نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں تاکہ متاثرہ فلسطینی خاندانوں تک بروقت امداد پہنچائی جا سکے۔

موضوعات : aiddubaigazaruler
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister expresses concern over humanitarian crisis in Gaza, strongly condemns Israeli actions
تازہ ترین

وزیراعظم کی غزہ میں انسانی بحران پر تشویش، اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت

9 نومبر , 2026
غزہ میں جنگ کی تباہ کاریوں کے درمیان خوشیوں کی بہار، 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی
تازہ ترین

غزہ میں جنگ کی تباہ کاریوں کے درمیان خوشیوں کی بہار، 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی

8 نومبر , 2026
Israeli drone strikes in Gaza 8 Palestinians, including children, killed; several wounded.
تازہ ترین

غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے، بچوں سمیت 8 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

2 نومبر , 2026
مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی
اہم ترین 2

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

26 اکتوبر , 2026
Scottish Minister Humza Yousaf’s book Under Fire The harrowing tale of a family trapped in Gaza.
تازہ ترین

اسکاٹس منسٹر حمزہ یوسف کی کتاب انڈر فائر غزہ میں پھنسے خاندان کی اذیت ناک داستان

23 اکتوبر , 2026
Attacks by illegal settlers on Palestinians have become a headache for Netanyahu.
تازہ ترین

غیر قانونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملےنیتن یاہو کے لئے درد سر بن گئے

21 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
فرانس سے دوری ،برکینا فاسو کا جرمنی سے تعاون بڑھانے کا فیصلہ

فرانس سے دوری ،برکینا فاسو کا جرمنی سے تعاون بڑھانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

کراچی کا تباہ حال انفرااسٹرکچر، صنعتوں اور مزدوروں کو اربوں کا نقصان

کراچی کا تباہ حال انفرااسٹرکچر، صنعتوں اور مزدوروں کو اربوں کا نقصان

10 نومبر , 2026
فرانس سے دوری ،برکینا فاسو کا جرمنی سے تعاون بڑھانے کا فیصلہ

فرانس سے دوری ،برکینا فاسو کا جرمنی سے تعاون بڑھانے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
دبئی کے حکمران کا غزہ کےبے گھر فلسطینیوں کے لیے امداد کا اعلان

دبئی کے حکمران کا غزہ کےبے گھر فلسطینیوں کے لیے امداد کا اعلان

10 نومبر , 2026
US Air Force accelerates preparations for B-21 stealth bombers

امریکی فضائیہ کی بی 21 اسٹیلتھ بمبار طیاروں کی تیاری تیز

10 نومبر , 2026
Shah Mahmood Qureshi shifted to PIC Hospital

شاہ محمود قریشی پی آئی سی ہسپتال منتقل

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In